Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے جب کہ حکومت کی جانب سے وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے نئے اسپتال بھی تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ چین میں کورونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاک ہو گئے جو گزشتہ ماہ سے پھیلنے والے پراسرار…

کورونا وائرس چین کے بڑے شہروں میں بھی پھیلنے لگا، ہلاکتوں کی تعداد 170 ہو گئی

کورونا وائرس نے چین کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس وقت موذی مرض سے ہلاک افراد کی تعداد 170 تک پہنچ گئی ہے۔  تبت میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے اور خطرناک مرض امریکا، جاپان، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت دنیا کے دیگر 16…

یوکرین کا طیارہ ہماری غلطی سے تباہ ہوا، ایران کااعتراف

تہران: ایران نے یوکرینی طیارے کو غیرارادی طورپر مار گرانے کا اعتراف کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی حکام نے اس واقعے پر اعتراف کرتے ہوئے کہا ہےکہ طیارے کو ملٹری کی جانب سے مارگرانا انسانی غلطی تھی۔ ایران حکام کا کہنا ہےکہ…

بغداد کے گرین زون میں راکٹ حملہ

ایران کی جانب سے عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کے بعد بغداد میں واقع گرین زون میں 2 راکٹ فائر کیے گئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع بتایا کہ بدھ کو  2 راکٹ گرین زون میں آگرے، جہاں امریکی مشن سمیت…

امریکی فوجی اڈوں پر حملے میں 80 افراد ہلاک ہوئے: ایران کا دعویٰ

تہران: ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے جواب میں ایران  نے عراق میں امریکیوں کے زیر استعمال فوجی اڈوں پر میزائل حملے کردیے۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ عراق میں امریکا کے 2 فوجی اڈوں پر حملہ پاسداران انقلاب کی جانب سے کیا گیا جس میں…

ایران: جنرل سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ، 35 افراد جاں بحق

ایران کے شہر کرمان میں جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھگدڑ کے باعث 48 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بھگدڑ کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمی ہونے والے…

بغداد ائیرپورٹ پر امریکی حملہ، ایرانی فوج کے کمانڈر قاسم سلیمانی شہید

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے امریکی  حملے میں ایران کی القدس فورس کےکمانڈر قاسم سلیمانی شہید ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا نے بغداد ائیرپورٹ کے کارگوٹرمینل کے قریب سڑک پر 2 گاڑیوں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا جس…

برطانوی انتخابات: بڑی تعداد میں پاکستانی نژاد امیدواروں کی جیت کا امکان

برطانیہ میں آج  عام انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے نتائج سے بریگزٹ کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔ برطانیہ میں عام انتخابات عموماً 5 سال بعد ہوتے ہیں لیکن آج ہونے والے انتخابات گذشتہ 5 سال کے دوران ہونے والے تیسرے الیکشن ہیں۔  2017 کے الیکشن کے…

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوؤں کے حوالے کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو مندر تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رانجن گنگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ بابری مسجد کیس کا فیصلہ سنا…