Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

تجارت

پاکستان کےبجٹ کی ساکھ مزید گرگئی ہےاورپبلک فنانس مینجمنٹ سسٹم بھی بگڑچکاہے.ورلڈ بینک

اسلام آباد:پاکستان کےبجٹ کی ساکھ مزید گرگئی ہےاورپبلک فنانس مینجمنٹ سسٹم بھی بگڑچکاہے۔عالمی بینک نےجون میں وزارت خزانہ کو اپنی پبلک ایکسپینڈیچراینڈ فنانشل اکاؤنٹیبلٹی(پی ای ایف اے)رپورٹ کاحتمی ڈرافٹ بھیج دیاتھا۔ رپورٹ میں مالی سال2015-16سے…

پاکستان اورجاپان نےصحت کےشعبےمیں دوارب روپےکےمنصوبے پردستخط کردیئے

اسلام آباد۔پاکستان اورجاپان نےصحت کےشعبےمیں دوارب روپےکےمنصوبے پردستخط کردیئےہیں۔جمعرات کوجاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ سیکرٹری اقتصادی امورڈویژن نوراحمد اورجرمن ڈیویلپمنٹ بینک کےکنٹری ڈائریکٹر وولف گینگ مویلرنےمعاہدے پردستخط کئے،معاہدے کے تحت…

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستاہوگیا

کراچی۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں کمی کےبعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستاہوگیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کےمطابق ہفتہ کوعالمی صرافہ مارکیٹ میں13ڈالر کی کمی سےفی اونس سونےکی قیمت 1425ڈالر ہو…

ٹیکس معاملہ،ایف بی آرنےتاجروں کو مذاکرات کےلیےاسلام آباد بلالیا

اسلام آباد۔ایف بی آرنےٹیکس معاملےپرتاجروں کو مذاکرات کےلیےاسلام آباد بلالیا۔ٹیکس معاملات پرتعطل ختم کرنےکےلیےحکومت اور تاجروں کےدرمیان برف پگھلنےلگی ہےجسکےبعد ایف بی آرنےلاہور،فیصل آباد اورکراچی کے تاجروں کو مذاکرات کےلئےاسلام آباد بلالیا۔…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سےآئندہ دو ماہ کےلیےمانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سےآئندہ دو ماہ کےلیےمانیٹری پالیسی کااعلان کردیاگیا۔گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقرکی زیرصدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس کے بعد آئندہ دو ماہ کےلیےشرح سود میں مزید100بیسز پوائنٹس یعنی ایک فیصد اضافہ…

پاکستان نے4ماہ بعد تمام پروازوں کےلیےاپنی فضائی حدود کھول دی

کراچی۔پاکستان نے4ماہ بعد تمام پروازوں کے لیےاپنی فضائی حدود کھول دی سول ایوی ایشن اتھارٹی نےاس حوالےسےنیانوٹم جاری کردیا جس میں پروازوں کےلیےتمام روٹس کھولےجانےکی اطلاع دی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ابھی تک شمال سے جنوب اورجنوب…

سپریم کورٹ:موبائل فون کارڈز پر آپریشنل اور سروسز فیس ختم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کو موبائل فون کے بیلنس کارڈ پر اضافی ٹیکس وصولی سے روک دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے موبائل فون کے کارڈ پر آپریشنل اور سروسز فیس کو فی الحال ختم کردیا گیا ہے۔ آپریشنل اور سروسز فیس روکےجانےکےبعد…

آئی ایم ایف پروگرام کامقصد پاکستانی معیشت میں توازن بحال کرناہے،آئی ایم ایف مشن چیف

اسلام آباد۔عالمی مالیاتی ادارےآئی ایم ایف کےمشن چیف ارنیستو راماریزریگوکاکہنا ہےکہ آئی ایم ایف پروگرام کااصل مقصد پاکستانی معیشت میں توازن بحال کرناہے،موجودہ حکومتی پالیسیوں میں پروگرام مددگار ثابت ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق عالمی مالیاتی…

ملک کے5بڑےائیرپورٹس کوجدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنےکی کوششیں،قطرکی تعاون کی پیشکش

اسلام آباد۔ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پاکستان کو تعاون کی پیشکش کر دی۔ ذرائع کےمطابق پیشکش وزیراعظم عمران خان کو حالیہ دورہ پاکستان کےدوران کی گئی،قطرجدید ہوائی…

ریکوڈک کیس فیصلہ:پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد 

اسلام آباد:انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے سات سال پرانے ریکوڈک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ انٹرنیشنل سینٹرفارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نےریکوڈک کامعاہدہ منسوخ کرنےکی پاداش…