Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

تعلیم و صحت

صرف بنوں ڈویژن سےپولیو کے11کیسوں کاسامنےآنا لمحہ فکریہ ہے.بابربن عطا

وزیر اعظم عمران خان کےفوکل پرسن برائےپولیو بابربن عطاکی جانب سےجاری اعلامیےکےمطابق پولیومخالف پروپیگنڈےکی وجہ سے بنوں میں ایک اوربچہ عمربھرکی معذوری کاشکار ہوگیاہے۔

اسلام آباد:بنوں میں پولیو وبا کی صورت اختیار کرگیا۔وزیر اعظم عمران خان کےفوکل پرسن برائےپولیو بابربن عطاکی جانب سےجاری اعلامیےکےمطابق پولیومخالف پروپیگنڈےکی وجہ سے بنوں میں ایک اوربچہ عمربھرکی معذوری کاشکار ہوگیاہے۔ بابربن عطاکاکہناہےکہ صرف بنوں ڈویژن سے11کیسوں کاسامنےآنا لمحہ فکریہ ہے،بنوں ڈویژن پولیو وائرس کےلحاظ خطرناک ترین ہوگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن کا کہنا ہے کہ بنوں میں…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ9جون کو کیمبرج یونیورسی میں خطاب کرینگے

چیف جسٹس کیمبرج یونیورسٹی کی20سالہ تاریخ میں یونین سےخطاب کرنےوالےپہلے پاکستانی ہوں گے

اسلام آباد۔سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ9جون کو کیمبرج یونیورسی میں خطاب کرینگے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس آف پاکستان کادورہ لندن کاشیڈول جاری دیاگیا،چیف جسٹس9جون کو کیمبرج یونیورسٹی میں خطاب کریںگے،چیف جسٹس نےایل ایل ایم یونیورسٹی آف کیمبرج سےکیاتھا۔اعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس کیمبرج یونیورسٹی کی200سالہ تاریخ میں یونین سےخطاب کرنےوالےپہلےپاکستانی ہوں گے۔ اعلامیہ…

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا72واں اجلاس،وزیرمملکت ڈاکٹر ظفرمرزاجنیوا پہنچ گئے

موجودہ دور میں صحت کا شعبہ مشترکہ ذمہ داری پرمبنی ہےمقصد دفاعی نظام تک پہنچنا ہے،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اپنا صحت کےھوالےسےاصلاحاتی ایجنڈےکوپوری نیک نیتی کےساتھ پوراکرےگی،ظفرمرزا

اسلام آباد۔ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا72واں اجلاس میں شرکت کیلئےوزیر مملکت برائےصحت ڈاکٹرظفرمرزا اعلیٰ سطحی وفدکی قیادت کرتےہوئے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں شرکت کیلئےجنیواپہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں عالمی صحت عامہ بارےپالیسیز وضع کی جاتی ہیں،جہاں وہ ممبرمملک کو حکومت کی صحت کے حوالے سےاصلاحاتی ایجنڈا سےآگاہ کریں گے۔جنیواپہنچ کراپنےایک بیان میں ڈاکٹر ظفرمرزا نےکہاکہ یہ اجلاس انتہائی…

ملک میں5ماہ کےدوران پولیو سےمتاثرہ بچوں کی تعداد 15ہوگئی

وائرس سے متاثر ہونے والی ایک بچی کی عمر 6 ماہ اور دوسرے بچے کی آٹھ ماہ ہے،رپورٹ

اسلام آباد۔خیبر پختونخوا سے2مزید پولیو کیسزکی تصدیق کےبعد رواں سال سامنےآنےوالےپولیو کیسزکی مجموعی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔میڈیارپورٹ کےمطابق قومی ادارہ صحت میں قائم پولیو کےوائرس کی تشخیص کرنےوالی لیبارٹری نےاس بات کی تصدیق کی کہ پولیو کے2 نئےکیسزخیبرپختونخوا کےعلاقےبنوں میں سامنے آئے۔ اس ضمن میں ایک عہدیدارنےنام نہ ظاہرکرنےکی شرط پربتایاکہ وائرس سےمتاثرہونےوالی ایک بچی کی عمر6ماہ…

لاڑکانہ میں 9روز کےدوران ایڈز کےشکارافراد کی تعداد 157تک پہنچ گئی

رتو ڈیرو:لاڑکانہ میں 9روز کےدوران ایڈز کےشکارافراد کی تعداد 157تک پہنچ گئی ہے۔رتو ڈیرومیں ایچ آئی وی ایڈزکیسزکےحوالے سے سندھ ایڈزکنٹرول پروگرام نےرپورٹ وفاقی حکومت کوارسال کردی ہے،رتوڈیروکےنواحی دیہاتوں میں ایڈزکی اسکرینگ کاعمل جاری ہے،ذرائع کے مطابق 9روز کےدوران4102افراد کی اسکریننگ کی گئی جن میں سے127بچوں اور30بڑےافراد میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے۔ سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام نے29 نئے کیس رجسٹرڈ…

لاڑکانہ:رتو ڈیرو کے علاقے میں ایڈز پھیلانےکےالزام میں ڈاکٹرگرفتار

لاڑکانہ:رتو ڈیرو کے علاقے میں ایڈز پھیلانےکےالزام میں ڈاکٹر کو گرفتارکرلیا گیا جس کے خود ایڈز سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ لاڑکانہ کےعلاقےرتو ڈیرو میں بچوں سمیت 42 افراد میں ایڈز وائرس کے پھیلاؤ میں ایک ماہر اطفال کےملوث ہونےکا سنگین انکشاف سامنے آیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ بچوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر مظفر گھانگرو کو گرفتار کرلیا۔ لاڑکانہ میں درجنوں بچوں میں ایڈزپھیلنےکی…

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ملیریا سےبچاؤ کاعالمی دن کل منایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شور سے آگاہی کا عالمی دن (انٹرنیشنل نائزاوئیر نیس ڈے )بھی( کل) منایاجائیگا

ڈسکہ۔پاکستان سمیت دنیابھرمیں ملیریاسےبچائوکاعالمی دن کل منایاجائیگااس دن کےمنانےکا مقصد عوام میں ملیریا کےحوالہ سےپید اہونیوالے خدشات'تشخیص اورعلاج بارےشعورکی آگاہی دینا ہے'پاکستان سمیت دنیا بھرمیں شورسے آگاہی کا عالمی دن(انٹرنیشنل نائزاوئیرنیس ڈے )کل منایاجائیگامذکورہ دن اقوام متحدہ کےزیراہتمام1970سےہرسال باقاعدگی کیساتھ 25اپریل کو منایاجاتا ہے جسکا مقصد شور سے پیدا ہونیوالی ماحولیاتی آلودگی اس…

سرکار کی وجہ سے آج لوگ پریشان ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے نجی اسکولز کی فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت میں کہا کہ سرکار کی وجہ سے آج لوگ پریشان ہیں۔ سپریم کورٹ میں نجی اسکولز کی فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔والدین کےوکیل فیصل صدیقی نےبتایا کہ سندھ ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نےوالدین کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئےاسکولز کو صرف سالانہ پانچ فیصد اضافے کی اجازت دی، ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ نجی…

محکمہ سماجی فلاح و بہبود خیبرپختونخواہ میں پہلےموبائل کرائسز یونٹ کا اجراءکردیاگیا

پشاور۔خیبرپختونخواہ کےمحکمہ سماجی فلاح وبہبود نےپہلےموبائل کرائسزیونٹ(ایم یو سی)کاآغازڈائریکٹوریٹ سماجی فلاح و بہبود پشاور میں کرلیاہے،یہ یونٹ بولوہیلپ لائن کاایک حصہ ہے۔ایم سی یو،آسڑیلویوحکومت کی فنڈڈ قومی این جی او"ایمنگ چینج فارٹومارو(اے ٹی سی)"کی جانب سےمہیا گیا ہے۔ اس تقریب میں محکمہ سماجی فلاح وبہبود کےحکام،بین الاقوامی تنظیموں کےنمائندگان اورعام عوام نےشرکت کی۔محکمہ سماجی فلاح و بہبود…

مہمند قبائلی ضلع میں واجد نامی پولیو ورکر کو شہید کردیاگیا

شہید کےخاندان کو انصاف دلانےکیلئےبھرپور کردار ادا کروں گا،بابربن عطاء

اسلام آباد۔مہمند قبائلی ضلع میں واجد نامی پولیو ورکرکو شہید کردیاگیا۔وزیراعظم کےمعاون برائےانسداد پولیو بابر بن عطا نےٹوئٹر پربتایا کہ مہمند قبائلی ضلع میں واجد نامی پولیو ورکرکو شہید کردیا گیا۔ انہوں نےکہاکہ ابتدائی اطلاع کےمطابق شہید ورکرانکاری والدین کو بچےکو پولیو ویکسین پلانےکیلئےراضی کررہاتھا۔بابربن عطاءنے کہاکہ شہید کےخاندان کوانصاف دلانےکیلئےبھرپورکردارادا کروں گا۔بابربن عطا نےکہاکہ…