Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

تفریح

پاکستان کی اپنی ثقافت کی وجہ سےپوری دنیا میں منفردپہچان ہے’عارف لوہار

لاہور۔پاکستان کے نامورگلوکار عارف لوہارنےکہا ہےکہ پاکستان کی اپنی ثقافت کی وجہ سےپوری دنیا میں منفردپہچان ہے ، فنکاراورکھلاڑی پوری دنیا میں اپنے ملک کے سفیر ہوتے ہیں اس لئے میں نے ہمیشہ اپنے ملک کا روشن اورمثبت چہرہ روشناس کرانے کی کوشش کی…

کبھی نمبروں کی دوڑمیں شامل نہیں ہوئی،اس کافیصلہ پرستارکرتےہیں.میرا

لاہور۔ناموراداکارہ میرانےکہاہےکہ مجھےمختلف مسائل میں الجھا کرمیرےکیرئیرکی راہ میں رکاوٹیں ڈالنےکی سازشیں کی گئیں ،کبھی نمبروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئی بلکہ اس کافیصلہ پرستارکرتےہیں، فلم''باجی''کی کامیابی کےلئےپرامید ہوں۔ ایک انٹرویو میں…

یقین ہےمیرےکیرئیرکی پہلی فلم”کاف کنگنا’سپر ڈپرہٹ ہوگی’اداکارہ فضاعلی

لاہور۔ناموراداکارہ فضا علی نےکہاہےکہ مجھےقوی یقین ہےکہ میرے کیرئیر کی پہلی فلم''کاف کنگنا''نمائش کےبعد سپرڈپرہٹ ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق اداکارہ نےکہاکہ فلم کےرائٹروڈائریکٹرخلیل الرحمان قمرنےجب فلم کےسکرپٹ میں مجھےمیرا کردارسنایاتو میں…

اداکارہ مناہل خان نے گلوکاری کی تربیت بھی حاصل کرنا شروع کردی

لاہور۔اداکارہ مناہل خان نےگلوکاری کی تربیت حاصل کرنا شروع کردی۔ذرائع کےمطابق مناہل خان نےاداکاری کےساتھ ساتھ گلوکاری پر بھی توجہ مرکوز کرلی ہےاوراس سلسلے میں انہوں نے معروف کلاسیکل استادکی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں۔مناہل خان روزانہ دوگھنٹے…

میری شادی میرےفن سےہوچکی ہے،ابھی تک اٹل فیصلہ ہےشادی نہیں کرونگی.سارہ رضاخان

لاہور۔گلوکارہ سارہ رضاخان نےکہاہےکہ میری شادی میرے فن سےہوچکی ہےاس لئےشادی کےبارےمیں کوئی ارادہ نہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نےکہاکہ میں نےاپنی زندگی فن کےلئےمختص کردی ہےاوراگریہ کہاجائےکہ میں نےاس سےشادی بھی کرلی ہےتو غلط نہ ہوگا۔گلوکارہ…

عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کوستارہ امتیازملنےپر(کل)الحمراء میں پروگرام کا انعقاد کیاجائیگا

لاہور۔فوک اورلوک فنکارعطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کوفن موسیقی میں50سالہ خدمات کےاعتراف میں ستارہ امتیازملنےپرلاہورآرٹس کونسل الحمراءمیں(کل)21 جون جمعہ ہال نمبر ایک میں پروگرام کا انعقاد کیاجائیگا جسکامقصد ان کی فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے…

فارغ اوقات میں کتابیں پڑھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے.صوفیہ احمد

لاہور۔اداکارہ صوفیہ احمد نےکہاہےکہ فارغ اوقات میں کتابیں پڑھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے،تاریخی کتابوں کےساتھ دینی کتابوں کامطالعہ بھی کرتی ہوں ۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ اینڈرائیڈ موبائل کے آنےکےبعد کتاب بینی کا رواج ختم ہوتا جارہا ہے…

اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ نےاورگینک کچن گارڈنگ شروع کردی

لاہور۔اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ نےاورگینک کچن گارڈنگ شروع کردی۔اداکارہ نےاس حوالےسےگفتگو کرتےہوئےبتایاکہ کچن گارڈنگ کے حوالےسےمکمل معلومات حاصل کرنے کے بعد اپنے گھر کی وسیع و عریض چھت پر عملی طور پر سبزیوں کی کاشت شروع کردی ہے۔ خصوصی…

شادی کےنام سےڈرلگتا ہے،لیکن بالآخراس فرض کو نبھانا ہے.ریشم

لاہور۔اداکارہ ریشم نےکہا ہےکہ شادی کے نام سے ڈرلگتا ہےلیکن بالآخرایک دن اس فرض کونبھاناہے،شوبز میں آئےروزعلیحدگی کی خبروں کےرجحان کی وجہ سےخوف میں مبتلارہی۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ ریشم نےکہاکہ شوبز میں علیحدگی کی خبریں نہ سنتی تو شاید بہت…

فضاعلی عید الفطرکاتہواراپنی ہمشیرہ کیساتھ منانےکےلئےدبئی روانہ ہوگئیں

لاہور۔اداکارہ ومیزبان فضاعلی دبئی روانہ ہوگئیں۔داکارہ عید الفطرکاتہواردبئی میں اپنی ہمشیرہ کے ساتھ منائیں گی۔فضاعلی عیدالفطر کے بعد ایک ہفتےتک دبئی میں مختلف مقامات کی سیروتفریح کرنےکےبعد پاکستان آکراپنےمزاحیہ شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی۔…