Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

حریم فاروق کی فلم”ہیر مان جا”رواں سال نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

0 10

لاہور۔ٹی وی اورفلموں کی اداکارہ حریم فاروق کی فلم”ہیرمان جا”کو رواں سال نمائش کیلئےپیش کیاجائیگا۔ذرائع کےمطابق فلم میں حریم فاروق ہیرکا کردارادا کررہی ہیں جبکہ انکےساتھ دیگراداکاروں میں عابد علی،رحمان خان،شمائل اور فیضان شیخ سمیت دیگرشامل ہیں۔فلم کے ہدایتکار اظفر جعفری اور پروڈیوسر عارف لاکھانی ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.