Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

خوشی ہےغیر ملکی کھلاڑی کراچی آرہے ہیں،ماہرہ خان

0 20

اسلام آباد۔پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان نےکہاہےکہ خوشی ہےغیرملکی کھلاڑی کراچی آرہےہیں۔ماہرہ خان نےٹوئٹر پیغام کےذریعے بتایاکہ وہ بہت خوش ہیں کہ بین الاقوامی کھلاڑی بھی انکےشہرکراچی تشریف لارہےہیں۔ماہرہ نےکہاکہ پاکستان کی سرزمین پرمیچ دیکھنے کیلیےوہ بےحد خوش ہیں اورانہیں پی ایس ایل کےکراچی میں ہونےوالےمیچزکا بےصبری سےانتظار ہے۔

واضح رہےکہ ہفتہ سےکراچی پی ایس ایل کےمیچزکی مہمان نوازی کرےگا جسکےلیےشہرکو بھرپورانداز میں سجایاگیا ہےاورساتھ ہی سخت سیکیورٹی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.