Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

فیس بک کی جانب سےجولائی اوردسمبر 2018 کےدوران ڈیلیٹ کیےجانےوالےمواد میں دوگنا اضافہ

فیس بک سےہٹائےجانے والےمواد سےمتعلق فہرست میں بھارت پہلےاورپاکستان دوسرے نمبر پر آگیا,پاکستان میں مذہبی خلاف ورزی، عدلیہ مخالف بیان، ہتک آمیز مواد اور ملک مخالف مواد سے متعلق مواد ہٹایا گیا

اسلام آباد۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سےجولائی اوردسمبر2018کےدوران ڈیلیٹ کیےجانےوالےمواد میں دوگنا اضافہ ہوگیا ،فیس بک سے ہٹائےجانےوالےمواد سےمتعلق فہرست میں بھارت پہلے اور پاکستان دوسرے نمبرپرآگیا۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق فیس بک کی جانب سےجاری کی گئی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں کہاگیاکہ2018کی دوسری سہ ماہی میں پاکستان میں 4 ہزارایک سو74پوسٹس کو ڈیلیٹ کیاگیا جبکہ پہلی سہ ماہی کے دوران 2ہزار2سو…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ

۔میزائل1500 کلومیٹرتک اپنے ہدف کو باآسانی نشانہ بناسکتا ہےاوراس میں ہرقسم کاایٹمی اور روایتی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت ہے۔

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکےمطابق پاکستان نےزمین سےزمین پرمارکرنےوالےبیلسٹک میزائل’شاہین2‘کا کامیاب تجربہ کیا۔میزائل1500 کلومیٹرتک اپنے ہدف کو باآسانی نشانہ بناسکتا ہےاوراس میں ہرقسم کاایٹمی اور روایتی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکاکہناہےکہ شاہین2پاکستان کی کم سےکم…

واٹس ایپ پر اسپائی ویئر کا حملہ،صارفین کو اپ گریڈ کرنے کا مشورہ

واٹس ایپ نے اسرائیلی ہیکروں کے حملے کے بعد ایپ کو اپ گریڈ کرنے کا مشورہ دیا ہے واٹس ایپ نے اپنے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین سے کہا ہے کہ وہ اس مشہور ایپ کا جدید ترین ورژن انسٹال کرلیں کیونکہ وائس کال کے ذریعے اس میں اسپائی ویئر یا جاسوس ایپس انسٹال ہونے یا فون پر نقب زنی کا خطرہ موجود ہے اور استعمال کرنے والے کو اس کی خبر تک نہیں ہوتی۔ واٹس ایپ کے ترجمان نے…

موبائل کمپنیوں کیلئےتھری اورفورجی لائسنس تجدیدکیلئےہدایات نامہ جاری

اسلام آباد۔موبائل کمپنیوں کیلئےتھری اورفورجی لائسنس تجدیدکیلئےہدایات نامہ جاری کردیاگیا،وزارت آئی ٹی نےپی ٹی اےاورفریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ کیلئےہدایت نامہ جاری کیا۔دستاویزات کےمطابق ٹیلی کام لائسنس کی تجدید 15سال کیلئےکی جائیگی،لائسنس تجدیدفیس کا50 فیصدفوری طورپراداکرناہوگا،لائسنس تجدیدفیس کی باقی50فیصدرقم 5یکساں اقساط میں اداکرناہوگی۔ دستاویزات کےمطابق لائسنس تجدیدکی فیس ڈالرریٹ کےبرابر…

وہ لوگ چاند دیکھتے ہیں جنہیں سامنے بیٹھا شخص نظر نہیں آتا.فواد چوہدری

مفتی منیب الرحمان جید عالم ہیں ان کی دل سے عزت ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد۔وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جن کو سامنے بیٹھا شخص صحیح نظر نہیں آتا وہ لوگ اتنی دور چاند کو کیسے دیکھیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرفواد چوہدری کاکہنا تھاکہ 15 روزے تک اگلے 5 سال کا کیلنڈر آ جائے گا، ہمارے ملک میں وہ لوگ چاند دیکھتے ہیں جن کو سامنے بیٹھا شخص صحیح نظر نہیں آتا،وہ لوگ اتنی دور چاند کو کیسے دیکھیں گے، مفتی منیب الرحمان جید…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک،انسٹاگرام اورواٹس ایپ سروس معطل 

کراچی:پاکستان سمیت دنیا بھرکےمختلف حصوں میں فیس بک، انسٹا گرام اورواٹس ایپ کی سروس معطل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کےمختلف ممالک میں سوشل میڈیا کی سروسز متاثرہوگئی ہیں،اوریورپ،امریکا سمیت ایشیا کےمختلف ممالک میں صارفین کو سروسز کےاستعمال میں دشواری کاسامنا ہے۔ خبرایجنسی کےمطابق فیس بک،انسٹاگرام اورواٹس ایپ کی سروس دنیاکےمختلف حصوں میں معطل ہوگئی ہے،تاحال اس حوالےکوئی تصدیق نہیں…

8ہزار سےزائد جعلی سوشل میڈیا اکانٹس کو ختم کردیاگیا.ایف آئی اے

اسلام آباد۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کا کہنا ہےکہ انہیں9 ہزار8 سو 22 جعلی سوشل میڈیا اکانٹس کےحوالےسےشکایات موصول ہوئیں جن میں سے8 ہزار7 سو 23 جعلی اکانٹس کو ختم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےانفارمیشن ٹیکنالوجی کااجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نے سوشل میڈیاپرجعلی اکانٹس اورشکایات سے متعق کمیٹی کوبریفنگ دی۔بریفنگ میں بتایاگیاکہ سوشل…

مالاکنڈ میں سروس کاٹھیکہ ٹیلی نار نےجیتاہے،یو ایس ایف یوفون کو سروس مہیاکرنےکیلئےفنڈز نہیں…

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایک ہفتے میں مالاکنڈ میں سروس کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی,وزارت کی جانب سے زیادہ بلائے جانے کی شکایات کی جاتی ہیں،مسائل ہیں تو وزارت کے افسران بلائے…

اسلام آباد۔سینیٹ قائمہ برائےانفارمیشن ٹیکنالوجی کو وزارت نےبتایا ہےکہ مالاکنڈ میں سروس کا ٹھیکہ ٹیلی نارنےجیتا ہے،یو ایس ایف یوفون کو سروس مہیا کرنے کیلئے فنڈز نہیں دے سکتے جس پر کمیٹی نے ایک ہفتے میں مالاکنڈ میں سروس کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔ منگل کو سینیٹ کی قائمہ برائےانفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس کےدوران چیئر پرسن نےکہاکہ وزارت کی جانب…

بلوچستان کے علاقے وندر میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط ، تین اسمگلرز گرفتار

پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے علاقے وندرسے105کلو منشیات اورتین کلو حشیش کی کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی اوردواسمگلرزکوگرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسمگل کی جانے والی 105کلومنشیات کوئٹہ سے بذریعہ مسافر کوچ کراچی لیجائی جارہی تھی کہ اسے خفیہ اطلاع ملنے پر چھاپہ مارکر ضبط کرلیا گیا اور اس لیجانے والے 2اسمگلرز کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔ ترجمان کوسٹ گارڈزکے…

پاکستان میں فیس بک اور واٹس اپ پرخواتین کو خطرناک حد تک ہراساں کیےجانےکا انکشاف

کراچی۔ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن(ڈی آرایف)کی ایک رپورٹ میں کہاگیاہےکہ پاکستان میں ڈیٹا کےغلط استعمال اورآن لائن ہراساں کرنےکے واقعات میں فیس بک اورواٹس ایپ کا بدترین ٹریک ریکارڈ ہے۔ ڈی آر ایف سائبر ہراسمنٹ ہیلپ لائن کی جانب سےدو عرصے کےدوران جمع کیےگئےاعداد و شمار اورعوامی اداروں کیلئے آن لائن ہراساں کرنےپر ادارے کےردعمل کو بہتر بنانےکےلیےسفارشات پر روشنی ڈالی گئی۔ڈی آرایف کےمطابق یکم دسمبر2016 سے30…