Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

مہمند قبائلی ضلع میں واجد نامی پولیو ورکر کو شہید کردیاگیا

شہید کےخاندان کو انصاف دلانےکیلئےبھرپور کردار ادا کروں گا،بابربن عطاء

0 29

اسلام آباد۔مہمند قبائلی ضلع میں واجد نامی پولیو ورکرکو شہید کردیاگیا۔وزیراعظم کےمعاون برائےانسداد پولیو بابر بن عطا نےٹوئٹر پربتایا کہ مہمند قبائلی ضلع میں واجد نامی پولیو ورکرکو شہید کردیا گیا۔

انہوں نےکہاکہ ابتدائی اطلاع کےمطابق شہید ورکرانکاری والدین کو بچےکو پولیو ویکسین پلانےکیلئےراضی کررہاتھا۔بابربن عطاءنے کہاکہ شہید کےخاندان کوانصاف دلانےکیلئےبھرپورکردارادا کروں گا۔بابربن عطا نےکہاکہ پولیس ودیگرقانون نافذ کرنیوالےادارےقاتل کی گرفتاری کیلئےکارروائی کررہےہیں۔انہوں نےکہاکہ پولیو ٹیموں سےوعدہ کرتاہوں کہ قانون شکن عناصر کےخلاف ضرورکاروائی ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.