Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

نیلم منیر کو سری لنکاکے ڈرامے میں کام کرنے کی پیشکش

اداکارہ چندروز قبل ایک کمرشل شوٹ کے لئے بنکاک اور سری لنکا کے دورے پر گئی تھیں

0 61

لاہور۔ٹی وی کی معروف اداکارہ نیلم منیرخان کوسری لنکا کےپروڈیوسرنےٹی وی ڈرامےمیں کام کرنےکی پیشکش کردی۔ بتایاگیاہےکہ اداکارہ چندروز قبل ایک کمرشل شوٹ کےلئےبنکاک اورسری لنکا کےدورےپرگئی تھیں جہاں ایک ٹی وی چینل کےپروڈیوسر نےانہیں ہندی زبان کےڈرامے کی پیشکش کر دی تاہم نیلم منیر نےپروڈیوسرکو اپنی مصروفیات بتانےکےبعد پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا۔واضح رہے کہ نیلم منیر ان دنوں 6مختلف ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.