Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک،انسٹاگرام اورواٹس ایپ سروس معطل 

0 19

کراچی:پاکستان سمیت دنیا بھرکےمختلف حصوں میں فیس بک، انسٹا گرام اورواٹس ایپ کی سروس معطل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کےمختلف ممالک میں سوشل میڈیا کی سروسز متاثرہوگئی ہیں،اوریورپ،امریکا سمیت ایشیا کےمختلف ممالک میں صارفین کو سروسز کےاستعمال میں دشواری کاسامنا ہے۔

خبرایجنسی کےمطابق فیس بک،انسٹاگرام اورواٹس ایپ کی سروس دنیاکےمختلف حصوں میں معطل ہوگئی ہے،تاحال اس حوالےکوئی تصدیق نہیں ہوسکی کہ سروسز معطل کرنے کی کیا وجوہات ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.