Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

کھیل

عامر کےریٹائرمنٹ اعلان کی تعریف نہیں کرسکتا’وسیم اکرم

لاہور۔قومی ٹیم کےسابق کپتان وسیم اکرم نےفاسٹ باولرمحمد عامرکےریٹائرمنٹ کےفیصلےپرحیرانگی کا اظہارکرتےہوئےکہاہےکہ عامر کےریٹائرمنٹ اعلان کی تعریف نہیں کرسکتا'ہم نےاگلےبرس آسٹریلیا،انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریزکھیلنی ہے'وہاں عامر کی ضرورت ہوگی۔…

قومی ٹیم کےفاسٹ بولر محمد عامرکا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد-محمد عامرنےٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کرتےہوئےکہاکہ کرکٹ کےروایتی فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنامیرےلیے اعزاز تھا۔ انہوں نےکہاکہ ٹیسٹ کرکٹ سےعلیحدگی اختیارکرنےکا فیصلہ آسان نہیں تھا،پاکستان کرکٹ بورڈ کامشکورہوں جنہوں…

امام الحق کی واٹس ایپ چیٹ اورنازیباتصاویرلیک ہونےکےبعد پی سی بی بھی میدان میں آگیا

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کےاوپنرامام الحق کی مختلف لڑکیوں کےساتھ کی جانےوالی واٹس ایپ چیٹ اورنازیبا تصاویرسوشل میڈیا پرلیک ہونے کے بعد پی سی بی بھی میدان میں آگیا ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق امام الحق کی تصاویرسامنےآنےپرپی سی بی نےتحقیقات کا…

ڈرافٹنگ آج ہوگی،فخرزمان،محمد عامر،سرفرازاحمد اورشاہین آفریدی شامل

لندن۔رواں سال شیڈول یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ لیگ پلیئرزڈرافٹنگ کی تقریب(کل)جمعہ کو لندن میں منعقد ہو گی۔پاکستانی کھلاڑی فخر زمان، سرفرازاحمد،محمد عامراورشاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ میں شامل ہیں۔ایونٹ 30 اگست سے22ستمبر تک کھیلا جائےگا۔…

انگلینڈ نےنیوزی لینڈ کو شکست دے کر ورلڈکپ 2019جیت لیا

لارڈز: انگلینڈ نےاعصاب شکن مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈکپ جیت لیا۔ لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے ورلڈکپ کےفائنل میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،عالمی کپ کی تاریخ میں پہلی بار فیصلہ کن معرکہ ٹائی رہا اور ونر کےلیے سپر…

ورلڈکپ کےفائنل میں نیوزی لینڈکے242رنزکےجواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

لارڈز:کرکٹ ورلڈکپ کےفائنل میں نیوزی لینڈ کے242رنزکےجواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہےاورمیزبان ٹیم نے20اوورزمیں3وکٹوں پر73رنزبنالیے ہیں۔ انگلش ٹیم کی جانب سےجیسن روئےاوربیرسٹو پرمشتمل اوپننگ جوڑی نےاننگز کا آغازکیاتو پہلی وکٹ28رنز…

محمد عامرٹی ٹوئنٹی بلاسٹ لیگ میں شرکت کیلیےتیار

اسلام آباد۔ورلڈکپ میں عمدہ کارکردگی دکھانےوالےپاکستانی پیسر محمد عامرانگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ لیگ میں شرکت کی تیاری کرنےلگے ہیں۔ میگاایونٹ کےسیمی فائنل سےباہرہونے کےبعد دیگرکھلاڑیوں کےہمراہ پاکستان واپس آنےکےبجائے انگلینڈ میں ہی قیام…

ورلڈکپ سیمی فائنل: نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دیدی

مانچسٹر: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیکر مسلسل دوسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ نیوزی نے 2015 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں بھی دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست…

سرفرازاحمدکاورلڈ کپ کی مہم قبل از وقت ختم ہونےپرافسوس کااظہار

کراچی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفرازاحمد نےکہاہےکہ اس ورلڈ کپ کی مہم قبل ازوقت ختم ہونےپرافسوس ہے،ہماری مجموعی کارکردگی بری نہیں تھی لیکن شروع میں اگرایک دو اچھےمیچ کھیل جاتےتوصورتحال مختلف ہوتی،اچھی کرکٹ کھیلنےکےباوجود ورلڈ سیمی فائنل نہ…

کپتانی کےحوالےسےمیرے فیصلےکی اہمیت نہیں تاہم اس حوالےسےفیصلہ پی سی بی کرے گا۔سرفراز احمد

کراچی:کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفرازاحمد کاکہناہےکہ کپتانی کے حوالےسےمیرے فیصلےکی اہمیت نہیں تاہم اس حوالےسےفیصلہ پی سی بی کرے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کےدوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کا کہنا تھاکہ ویسٹ انڈیزکےخلاف میچ نےہماری…