Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی اور وزیر اعظم عمران خان ملاقات

اسلام آباد: افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نےوزیراعظم عمران خان سےملاقات کی ہے۔افغان صدرڈاکٹر اشرف غنی وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو ان کاپرتپاک استقبال کیاگیا،انہیں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا،وزیراعظم عمران خان نےافغان صدرسےکابینہ ارکان کاتعارف کرایا،بعدازاں وزیراعظم عمران خان اورافغان صدر کےدرمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.