Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

اپراورکزئی:ووٹروں کولیکرقبائلی ضلع اورکزئی جانیوالی گاڑی حادثےکاشکار،2جاں بحق،9 زخمی

ہنگو.ہنگو پی کے110 میں پانتخابات کےدوران اپراورکزئی غلجو کو ووٹرز لےجانی والی گاڑی کوعلاقہ سرملو کنڈاو میں بےقابو ہوکرگہری کھائی میں جا گری جس میں دو افراد ہلاک٩زخمی ہو گیئے.

مرنےوالوں میں حیات اورظاہرشامل ہیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اوردیگر ریسکو ٹیمیں موقعہ پی پہنچیں اورریسکیو اپریشن کیااس دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراحسان اللہ خان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال پہنچےجنہوں نےزخمیوں اورڈیڈ باڈیز کووصول کیااورہسپتال میں زخمیوں کےعلاج معالجےکی خود نگرانی کی احسان اللہ خان کےمطابق اس دلخراش حادثےمیں دو افراد جان بحق اور9 زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.