Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بلوچستان:مستونگ میں مسافروین اورٹرک کےدرمیان تصادم ،11 افراد جاں بحق 9 زخمی

مستونگ: مسافروین اورٹرک میں تصادم کے نتیجے میں11افراد جاں بحق جبکہ9 زخمی ہوگئے۔مستونگ کےعلاقےغنجہ ڈوری کےقریب ٹرک اورمسافر وین میں تصادم ہوگیا،جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جب کہ9زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔

لاشوں اورزخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ لاشوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کیا جارہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.