Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

پاکستان آئل فیلڈ نے خیبر پختونخوا میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ذخیرے سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی جبکہ پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ذخیرے سے یومیہ ایک ہزار 844 بیرل تیل بھی نکلے گا۔ پی او ایف حکام کا کہنا ہے کہ تیل و گیس کے اس ذخیرے سے کمرشل پروڈکشن دسمبر 2019 میں شروع ہو گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.