Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

سات ماہ میں جاری خسارےمیں1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی.وزیر خزانہ

گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں جاری خسارہ 57 فیصد کم ہوا'اسد عمر

لاہو۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نےکہا ہےکہ رواں مالی سال7ماہ میں جاری خسارے میں1ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں وزیرخزانہ نےکہا کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں جاری خسارہ 57 فیصد کم ہوا۔پی ٹی آئی جب برسراقتدارآئی تھی تب حکومت ڈیفالٹ کےقریب تھی۔حکومتی اقدامات سےمعیشت پرمثبت اثرات نمایاں ہورہےہیں۔رواں مالی سال 7ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.