Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

مشکل وقت میں پاکستانی اپنےایرانی بھائیوں کےساتھ کھڑےہیں،ترجمان دفترخارجہ

پاکستان ایران کوامدادی کاموں میں مدد فراہم کرنےکوتیارہے۔زخمیوں اورجاں بحق افرادکےلواحقین سےہمدردی ہے

اسلام آباد۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نےکہاہےکہ ایران میں بارش اورسیلاب سےتباہی پرافسردہ ہیں،مشکل وقت میں پاکستانی اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، پاکستان ایران کوامدادی کاموں میں مدد فراہم کرنے کو تیار ہے۔

انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ مشکل وقت میں پاکستانی اپنےایرانی بھائیوں کےساتھ کھڑے ہیں،پاکستان ایران کوامدادی کاموں میں مدد فراہم کرنےکو تیارہے۔زخمیوں اورجاں بحق افرادکےلواحقین سےہمدردی ہے۔

واضح رہےکہ ایران میں بارش کےبعد آنےوالےسیلاب نےہرطرف تباہی مچادی ہے،جسکےنتیجے میں70 افراد جاں بحق ہوچکےہیں،سیلاب سےایران کے13 صوبےمتاثرہوئےاورمجموعی طورپر4 لاکھ افراد بےگھرہوئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.