Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

مظفر آباد:مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

مظفر آباد:پٹہکہ کےقریب دریائے نیلم میں جیپ گرنےسے6 افراد جاں بحق ہوگئے۔آزاد کشمیرمیں وادی نیلم سے مظفر آباد آنے والی جیپ پٹہکہ کے قریب بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جاگری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

مقامی حکام کاکہناہےکہ حادثےمیں جاں بحق افرادکی لاشیں اورزخمی کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔زخمی کی حالت بھی تشویشناک ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.