Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ملک بھرمیں439 یوٹیلٹی اسٹور بند کرنےکے احکام جاری

کئی ماہ کے بعد بھی بیل آؤٹ پیکیج کی رقم کی ادائیگی نہ ہوسکی

اسلام آباد۔حکومت نےملک بھرکے439یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنےکےاحکام جاری کردیےہیں،جس سےخدشہ ہےکہ سیکڑوں افراد بےروزگار ہوجائیں گے۔

تفصیلات کےمطابق موجودہ حکومت نےیوٹیلٹی اسٹورزکو مکمل طور پرختم کرنےکافیصلہ کیاتویوٹیلیٹی اسٹورملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیےگئےجس پرحکومت نےاپنا فیصلہ واپس لےلیااوریو ٹیلٹی اسٹورکارپوریشن کو20ارب کابیل آؤٹ پیکیج دینےکافیصلہ کیاجس پر ملازمین کی جانب سےاحتجاج ختم کردیا گیا لیکن کئی ماہ گزرجانےکےبعد بھی بیل آؤٹ پیکیج کی رقم کی ادائیگی نہ ہوسکی جس پریوٹیلٹی اسٹورز کےحالات مزید خراب ہوتےگئےتاہم اب439 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنےکا فیصلہ کیاگیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.