Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

نوشہرہ دریائےکابل میں نہاتےچارافراد ڈوب کرجاں بحق 

نوشہرہ۔نوشہرہ خیرآباد کےمقام پرگرمی کی شدت کم کرنےکیلئےدریائےکابل میں نہاتےہوئےدریائےکابل کی بےرحم موجوں نےچارقیمتی جانوں کونگل لیا لاشوں کی تلاش جاری واقعات کےمطابق نوشہرہ خیرآباد کےمقام پرچارنوجوان کامران ولد میربر،زوہیب ولد نیازعلی،شعیب ولدنیازعلی اورحسن ولدشریف گرمی کی شدت کوکم کرنےکی عرض سےدریامیں نہارہےتھےکہ اس دوران پانی کابہاؤشدید تھااوردیکھتےہی دیکھتےدریائےکابل کےبےرحم لہروں نےچاروں نوجوانوں کولپیٹ میں لےلیااورڈوب گئےواقعےکی اطلاع ملتےہی مقامی افراد نےامدادی کاروائی شروع کردی گئی تاحال لاشوں کی تلاش جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.