Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

وزیراعظم سےآرمی چیف کی ملاقات،سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےملاقات کی جس میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کےدوران قومی سلامتی کےامور،اندرونی وبیرونی خطرات اورسرحدی صورت حال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پربھارت کے جارحانہ رویےاورپاکستان کےموثرجواب پربھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.