Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

وزیر مملکت برائے امور کشمیر شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

وزیر مملکت برائے کشمیر امور شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔وزیر مملکت نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انھوں نے خود کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔

شہریار آفریدی کا کہنا تھا رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ وطن عزیز کو موذی وباء سے محفوظ بنائے اور وزیراعظم عمران خان سرخرو ہوں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے شہریار آفریدی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.