Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

کوہاٹ: کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے واقعے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعہ کوہاٹ کے علاقے سورگل میں پیش آیا، یہ اموات بجلی کے تار گرنے اور بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہوئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی بجلی کے تاروں پر گری تھی جس سے یہ افسوس ناک وافعہ پیش آیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.