Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

750روپےمالیت کےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(کل)ہوگی

لاہور۔750روپےمالیت کےقومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کل( پیر)15اپریل کو ہوگی۔اس قرعہ اندازی کاپہلا انعام 15لاکھ روپےکا ایک، دوسرےانعام میں5لاکھ روپےکےتین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے1696کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.