Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

افغانستان

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خود کش حملے،16افرادہلاک

کابل: افغان صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں خود کش حملہ میں 16 افراد ہلاک جب کہ 9 زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق حملے میں ملوث پانچوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں اور آپریشن بھی روک دیا گیاہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جلال آباد…

امریکا کے ساتھ دوحا مذاکرات مرحلہ وار آگے بڑھ رہے ہیں۔افغان طالبان

دوحا:افغان طالبان کاکہناہےافغانستان میں قیام امن کےلیےامریکاکےساتھ مذاکرات آگےبڑھ رہےہیں تاہم فریقین کےدرمیان تاحال کسی معاہدے یا مسودے پراتفاق نہیں ہوا ہے۔طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاہےکہ قطر کےدارالحکومت…

افغان فوجی بیس پر طالبان کا حملہ، 25 فوجی اور 20 طالبان جاں بحق 

کابل:افغانستان میں فوجی بیس پر طالبان کےحملےمیں 25 فوجی ہلاک اور 20 جنگجو مارے گئے۔افغانستان کےصوبےہلمند میں فوجی کیمپ پر طالبان جنگجوؤں نےحملہ کردیا جس کےنتیجے میں 25 فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں…

ہلمند میں امریکی فوجی اڈے پر طالبان کا بڑا حملہ

افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان نے امریکی فوجی اڈے پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس کے بعد بھاری تعداد میں ہلاکتوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ طالبان خودکش بمباروں نے یہ حملہ میند کے علاقے میں شوراب کیمپ پر کیا جس میں ایک افغان صحافی کے مطابق طالبان…

وزیراعظم کی رجسٹرڈ افغان مہاجرین کےبینک اکاؤنٹس کھولنےکی ہدایت

اسلام آباد:وزراعظم عمران خان نےکہاہےکہ انہوں نےپاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کےاکاؤنٹس کھولنےکی اجازت دینےکے احکامات جاری کر دیے ہیں۔اپنےایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بینک اکاؤنٹس کھولنے سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین ملکی معیشت کا حصہ…

قطر:افغانستان امن مذاکرات قطر میں جاری ملا عبدالغنی برادر شریک

دوحہ: افغانستان امن مذاکرات کے اہم دور میں شرکت کے لیے طالبان نمائندے ملا عبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے۔افغانستان امن مذاکرات میں شرکت کےلیےطالبان نمائندوں کےاہم ترین رکن ملا عبدالغنی برادردوحہ پہنچ گئےہیں جہاں وہ امریکی نمائندہ خصوصی…

طالبان رہنماؤں پرلگائی گئی سفری پابندیوں کو ختم کرنےکےآپشن پر روس اورامریکہ متفق

واشنگٹن:امریکا اورروس نےاقوام متحدہ کی جانب سےطالبان رہنماؤں پرلگائی گئی سفری پابندیوں کو ختم کرنےکےآپشن پراتفاق کیا ہےتاکہ وہ افغان امن مذاکرات میں شرکت کرسکیں۔امریکاکی جانب سےافغانستان امن مذاکرات کےلیےنامزد خصوصی مشیرزلمےخلیل زاد نےسماجی…

پلوامہ حملہ پربھارتی دھمکیاں افغان مفاہمتی عمل پربھی اثراندازہونےلگیں

اسلام آباد ۔پلوامہ حملہ پربھارتی دھمکیاں افغان مفاہمتی عمل پربھی اثرانداز ہونےلگیں۔ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق بھارت کی طرف سے کسی جارحیت کی صورت میں پاکستان افغان امن عمل میں تعاون نہیں کرسکےگا۔ سفارتی ذرائع کےمطابق مشرقی سرحد پرکشیدگی کی…

افغان طالبان کاسفری پابندیوں کے باعث پاکستان کا دورہ ملتوی

دوحا:افغان طالبان نےسفری پابندیوں کےباعث پاکستان کادورہ ملتوی کردیا۔افغان طالبان کےوفد کوافغان مفاہمتی عمل کےسلسلےمیں پہلے سےطےشدہ شیڈول کےمطابق آج اسلام آباد پہنچنا تھا تاہم اقوام متحدہ اورامریکا کی جانب سےعائد کردہ سفری پابندیوں کےباعث…

سابق افغان صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کر گئے

کابل.افغانستان کےافغان مجاہد اورسابق صدر صبغت اللہ مجددی93برس کی عمرمیں مختصر علالت کےبعد انتقال کر گئے۔ صبغت اللہ مجددی کابل کےہسپتال میں زیرعلاج تھےاورانہوں نےافغانستان سےروس کےانخلا میں عسکری جدوجہدکی تھی۔ سابق صدر حامد کرزئی سمیت…