Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

پی ایس ایل فور کی رنگارنگ اختتامی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری

کراچی:پی ایس ایل فور کی رنگارنگ اختتامی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔پاکستان سپرلیگ فائنل کی رنگارنگ اختتامی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے،اختتامی تقریب سےقبل سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید افراد سےاظہاریکجہتی کےلیےگراؤنڈ میں…

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرکا پی ایس ایل فائنل کھیلنےوالی ٹیموں کےلیےنیک خواہشات کا اظہار

راولپنڈی-پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے سلسلے میں جاری ہونے والے نغمے…

کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کےنتیجےمیں 9 پاکستانیوں کےشہید ہونےکی تصدیق

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے نتیجے میں 9 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کردی۔ ٹوئٹرپرترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سےبتایاگیاہےکہ نیوزی لینڈ کےشہرکرائسٹ چرچ کی مساجد پرہونےوالےدہشت گردانہ حملوں میں مزید…

وزیراعظم کانیوزی لینڈدہشت گردحملےمیں شہید ہونےوالےہیرو نعیم راشد کےلیےقومی ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےنیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملےکےدوران حملہ آورکو روکنےکی کوشش کےدوران شہید ہونے والے پاکستانی شہری نعیم راشد کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ پاکستان کو میاں…

پاکستان کانیوزی لینڈ کےواقعے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کےواقعے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ترکی کے وزیر خارجہ سے معاملے پر تبادلہ خیال…

نوازشریف فیملی اصرار کررہی ہےکہ انھیں علاج کےلیےلندن بھیجا جائے۔ فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی فیملی اصرار کررہی ہے کہ انھیں علاج کے لیے لندن بھیجا جائے۔ لاہورمیں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی صحت کے حوالےسےاجلاس ہوا…

ڈیرہ مرادجمالی:دہشتگردوں کی جعفر ایکسپریس کونشانہ بنانےکی کوشش،4مسافر جاں بحق8 زخمی

کوئٹہ:ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکا خیز مواد سے راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ مراد جمالی ریلوے اسٹیشن کے قریب ربیع…

سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کےمطابق 6پاکستانی شہید ہوگئےاور3لاپتہ ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سےجاری بیان کےمطابق کرائسٹ چرچ…

پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپربھارتی ڈرون کی تصاویربھی شیئرکی گئی جبکہ ترجمان پاک فوج نےکہاکہ بھارتی…

نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان اورانکی حکومت ذمہ دار ہو گی۔شہباز شریف

لاہور:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراورسابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےوزیراعظم اورحکومت کو خبردارکیاہےکہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان اور ان کی حکومت ذمہ دار ہو گی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورمسلم لیگ(ن)کےصدر…