Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

عافیہ صدیقی حساس معاملہ ہے اس پر خاموشی اختیار کی جائے۔وزیرخارجہ

ملتان:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہےکہ پاکستان نےعافیہ صدیقی کی رہائی کےلیےبہت کوششیں کی ہیں لیکن امریکا کا قانون آڑے آجاتا ہےجبکہ عافیہ صدیقی حساس معاملہ ہے اس پر خاموشی اختیار کی جائے۔ ملتان میں میڈیا سےبات کرتےہوئےوزیرخارجہ شاہ…

نیوزی لینڈ: مساجد پر حملہ کرنے والا دہشت گرد عدالت میں پیش کر دیا گیا

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دائیں بازوں کے انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ کو عدالت میں پیش کیا جہاں ملزم پر قتل کا الزام عائد کردیا گیا۔ آسٹریلوی نژاد 28 سالہ برینٹن ٹیرنٹ کو ہتھکڑی لگاکر قیدیوں کے لباس میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا،…

کرائسٹ چرچ حملوں کےبعد 5 پاکستانی لاپتا ہیں، دفتر خارجہ  

اسلام آباد-ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ حملوں کےبعد 5 پاکستانی لاپتا ہیں۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں مساجدپرحملوں میں 4 پاکستانی زخمی ہوئےہیں۔ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ لاپتہ پاکستانیوں سے…

پاکستان کی نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی مذمت

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نےنیوزی لینڈ میں ہونےوالی مسجد میں فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سےجاری بیان کےمطابق پاکستان نےنیوزی لینڈ کےشہرکرائسٹ چرچ کی مسجد میں ہونےوالی دہشتگردی کی مذمت کی ہے۔ترجمان کا…

مسعوداظہر کو عالمی دہشت گردقراردینے کی مودی حکومت کی نئی چال تھی،کانگریس

نئی دہلی۔مودی حکومت دوبارہ اقتدار میں آنےکےلیےبالاکوٹ پرمبینہ فضائی حملہ کےبعد مولانا مسعود اظہرکوعالمی دہشت گرد قراردینے کےمعاملےسےسیاسی فائدہ اٹھانےکی ہرممکن کوشش کررہی تھی لیکن تازہ پیش رفت سےاسےمایوسی ہاتھ لگی ہے۔ اس پورے معاملے میں…

نیوزی لینڈ میں مساجد پرفائرنگ:بنگلادیشی کرکٹ ٹیم ممبران حملےمیں بال بال بچ گئے

کرائسسٹ چرچ:کرائسٹ چرچ میں دہشتگردوں کی مساجد پرفائرنگ کےوقت بنگلادیشی ٹیم بھی وہاں موجود تھی تاہم تمام کھلاڑی بال بال بچ گئے۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 49 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی…

مسلمانوں کی جائزسیاسی جدوجہد کو نقصان پہنچانےکےلیے نیوزی لینڈ واقع کیاگیا۔وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نےاپنے ٹوئٹر بیان میں کہاکہ کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ ہمارے اس مؤقف کی تصدیق کرتا…

نیوزی لینڈ: 2 مساجد میں دہشت گرد حملے سے 49 افراد جاں بحق

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں فائرنگ سے 49 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے افراد زخمی ہوگئے۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حملے کو دہشت گردی قرار دیا اور بتایا کہ 10 افراد لین ووڈ مسجد جبکہ 30 افراد ہیگلے پارک کے…

وزیراعظم عمران خان نےسیاحت کے فروغ کےلیےآن لائن ویزا کا اجرا کردیا۔

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےسیاحت کے فروغ کےلیےآن لائن ویزا کا اجرا کردیا۔اسلام آباد میں نئی ویزا پالیسی کےاجرا کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم عمران خان نےکہاکہ وزارت داخلہ آن لائن پالیسی بنانےکےلیےمبارکباد کی مستحق ہے،اس سےغیرملکی…

پاک بھارت کشیدگی میں کمی خطےکےامن کےلیےضروری ہے.ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل

لاہور:ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہناہےکہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی خطےکےامن کےلیےضروری ہے۔واہگہ بارڈر پرمیڈیا سےبات کرتےہوئےترجمان دفترخارجہ نےکہاکہ پاکستان اقلیتوں کےحقوق کو بہت اہمیت دیتا ہےاوربابا گرونانک دیوجی کا مزار سکھ برادری…