Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

تجارت

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کےقیام سےہی معاشی ترقی ممکن ہے.شاہ محمود قریشی

راولپنڈی ۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےکہاہےکہ جنوبی ایشیا میں پائیدارامن کےقیام سےہی معاشی ترقی ممکن ہے،بھارت کیساتھ امن کےخواہاں ہیں،خطے میں کشیدگی گزنہیں چاہتے،تمام سٹیک ہولڈرز کیساتھ مل کر ایسی پالیسیاں لائیں گےجن سےبرآمدات میں…

ایف بی آر،ایف ائی اے نےمنی لانڈرنگ کے زیرالتواءمقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد۔حکومت کی ہدایت پرفیڈرل بورڈ آف ریو نیو اوروفاقی تحقیقاتی ایجنسی نےملک بھرمیں منی لانڈرنگ کےزیرالتواءمقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں،یہ فیصلہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سےنکلنےکیلئےاقدامات کےسلسلے میں کیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف اے…

جےایس بینک گرین کلائمنٹ فنڈ کی جانب سےپاکستان کاپہلا تسلیم شدہ مالیاتی ادارہ بن گیا

کراچی۔جے ایس بینک پاکستان کاپہلا مالیاتی ادارہ بن گیاہےجو دنیا کےسب سےبڑے کلائمنٹ فنڈ ''گرین کلائمنٹ فنڈ''(جی سی ایف)کی جانب سے تسلیم شدہ ہے۔ فنڈ کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کےمنفی اثرات کی روک تھام کےپروگراموں میں سرمایہ کاری کےذریعےگرین…

اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافےکی منظوری دیدی ہے۔اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافےکی منظوری دیتےہوئےسوئی ناردرن اور سدرن کےٹیرف میں اضافےکافیصلہ وفاقی حکومت کوارسال کردیاہے،اوگرا کی منظوری کےبعد گیس151 روپے فی…

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتےکےدوران روئی کےبھاؤ میں مجموعی طور پرمندی کارجحان رہا

کراچی۔مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتےکےدوران روئی کےبھاؤمیں مجموعی طور پرمندی کارجحان رہابھاؤ میں فی من100تا 150 روپے کی کمی واقع ہوئی پاکستان اوربھارت میں کشیدگی کی صورتحال کےسبب کاروباری حجم نسبتا بڑھ گیاکیونکہ بھارت نےپاکستان کی مصنوعات…

ملک بھرمیں439 یوٹیلٹی اسٹور بند کرنےکے احکام جاری

اسلام آباد۔حکومت نےملک بھرکے439یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنےکےاحکام جاری کردیےہیں،جس سےخدشہ ہےکہ سیکڑوں افراد بےروزگار ہوجائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق موجودہ حکومت نےیوٹیلٹی اسٹورزکو مکمل طور پرختم کرنےکافیصلہ کیاتویوٹیلیٹی اسٹورملازمین کی جانب سے…

چھ ماہ میں بجٹ خسارہ 796 ارب سے بڑھ کر 1030 ارب ہوگیا،مفتاح اسماعیل

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کےرہنما وسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہاہےکہ چھ ماہ میں بجٹ خسارہ796ارب سےبڑھ کر1030 ارب ہوگیا ہے،71سال کی ملکی تاریخ میں پی ٹی آئی نےپہلےچھ ماہ میں سب سےزیادہ بجٹ خسارےکاریکارڈ قائم کردیا،ٹیکس ریونیو میں صرف…

سات ماہ میں جاری خسارےمیں1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی.وزیر خزانہ

لاہو۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نےکہا ہےکہ رواں مالی سال7ماہ میں جاری خسارے میں1ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں وزیرخزانہ نےکہا کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں جاری خسارہ 57 فیصد کم ہوا۔پی…

ملک بھر میں ایک بار پھر گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کراچی۔پورٹ قاسم ایل این جی ٹرمینل کو مرمتی کام کےلیے60گھنٹوں کےلیےبند کردیاگیا جسکےبعد ملک بھرمیں گیس بحران پیداہونےکا خدشہ ہے۔ تفصیلات کےمطابق ملک بھرمیں ایک بار پھر گیس بحران پیدا ہونےکا خدشہ ہوگیاہے،پورٹ قاسم ایل این جی ٹرمینل…

پاکستان کیلئےسعودی عرب کا سب سےبڑا سرمایہ کاری پیکیج تیار

دبئی۔سعودی عرب کی جانب سےپاکستان کیلئےایک ریکارڈ سرمایہ کاری پیکج تیارکیاگیاہےجس سےنہ صرف مالی مشکلات سےدوچار پاکستان کو مدد ملے گی بلکہ ساتھ ساتھ جیو پولیٹیکل چیلنجز بھی حل ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق دو سعودی ذرائع نے تصدیق کی کہ سعودی تخت…