Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

تعلیم و صحت

جیفری ڈگلس لینگ لینڈ کی آخری رسومات7جنوری کو ادا کی جائیں گی

لاہور۔ایچی سن کالج کےسینئر استاد میجر(ر)جیفری ڈگلس لینگ لینڈکی آخری رسومات جنوری کو ایچی سن کالج کی پرانی عمارت میں ادا کی جائیں گی۔ جیفری ڈگلس لینگ لینڈ بدھ کےروز101برس کی میں انتقال کرگئےتھے۔جیفری ڈگلس وزیراعظم عمران خان سمیت دیگراہم…

پولیو ویکسینیشن کے اعداد و شمار میں واضح فرق کا انکشاف

اسلام آباد۔ملک بھر میں تیسرے فریق کے ذریعے کروائے گئےآڈٹ کےمطابق رواں برس ضلعی انتظامیہ کی جانب سےپولیو ویکسین پلانے کی تعداد کےدعوئوں اورنشان زدہ انگلیوں والے بچوں کی تعداد میں بہت زیادہ فرق دیکھنےمیں آیا۔ رپورٹ کےمطابق اس سلسلےمیں…

پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں تقرریوں اورالحاق کےعمل میں بےقاعدگیوں کا انکشاف

کومسیٹس انتظامیہ نے ٹینیور ٹریک سسٹم پر غیر قانونی بھرتیاں کیں اور بغیر اشتہار اور سلیکشن بورڈ اور بورڈ آف گورنرز یا ایچ ای سی کی توثیق کی منظوری کے بغیر 6 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کیے گئے..قائد اعظم یونیورسٹی (کیو اے یو)انتظامیہ نے سینڈیکیٹ…

فتح اللہ گولن اوران کی دیگر تنظیموں کو بھی دہشت گرد قرار دیاجائے۔سپریم کورٹ کا حکومت کو حکم

اسلام آباد-سپریم کورٹ نے پاک-ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ فتح اللہ گولن اور ان کی دیگر تنظیموں کو بھی دہشت گرد قرار دیا جائے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں…

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں400 نرسوں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے،شاہین غنی

پشاور۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں400نرسوں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ہسپتال ترجمان کےمطابق ایل آرایچ میں نرسوں کی تعداد 918ہوگئی ہے۔ اس سےپہلے1800بیڈز پرمشتمل اس ہسپتال میں صرف500نرسز خدمات سرانجام دے رہی تھی جوکہ ناکافی تھی۔ایل۔آر ایچ کی…

نجی اسکولز کو غیر ضروری منافع نہیں کمانے دیں گے.چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ نےایف بی آرکو لاہورگرائمراسکول کےاکاؤنٹس منجمد کرنےکا حکم دیتےہوئےکہاہےکہ نجی اسکولز کو غیر ضروری منافع نہیں کمانے دیں گے۔ سپریم کورٹ میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔سیکرٹری لاءاینڈ جسٹس…

پاک فوج میں تقرر و تبادلے لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض این ڈی یو کاصدر مقرر

راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کیے گئے جس کے تحت کور کمانڈر لاہور کو تبدیل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کاتبادلہ کرکے انہیں نیشنل ڈیفنس…

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں امسال60مریضوں کی کارنیاکی پیوندکاری کی گئی ہے.ہسپتال ترجمان

پشاور۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال میںامسال60مریضوں کی کارنیاکی پیوندکاری کی گئی ہے۔اس حوالےسےہسپتال ترجمان کاکہناتھاکہ کارنیاکی پیوندکاری تجربہ کاراورسینئرڈاکٹرزنےکامیابی کےساتھ سرانجام دی ہے۔ ایل آر ایچ کےآپتھلمالوجی ڈیپارٹمنٹ کےچیئرمین…

بین المضامین تحقیق مستقبل کی ترقی کی ضمانت ہے.ڈاکٹر معصوم

اسلام آباد۔ڈائریکٹربین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹرمعصوم یٰسین معصوم زئی نےدرسگاہوں اورانڈسٹری کےمابین خلا کوپرکرنےپر زور دیتےہوئےکہاہےکہ مستقبل میں ترقی کی ضمانت بین المضامین میں تحقیق ہےجس کی ترویج میں جامعات کاکردارکلیدی ہے۔ وہ…

پشاور یونیورسٹی نے ایریاسٹڈی سنٹر کیلئےبجٹ کی منظوری دیدی

پشاور۔ایریاسٹڈی سنٹرپشاور یونیورسٹی کےبورڈ آف گورنرزنےسنٹرکیلئے مالی سال2018-19ءکے59-457ملین روپے کےبجٹ کی منظوری دیدی'بورڈ کا اجلاس گزشتہ روزوائس چانسلر ڈاکٹر محمدآصف خان کی زیرصدارت منعقدہوا جس میں ڈائریکٹر ڈاکٹر شبیر احمد سمیت بورڈ کے…