Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

تفریح

پاکستان کی معروف ادیبہ اورڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیاکو ہم سےبچھڑے3 سال بیت گئے

کراچی۔پاکستان کی معروف ادیبہ اورڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 3 سال بیت گئے۔ پاکستان کی معروف ڈرامہ نگاراورادیبہ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر1930کو بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں اورقیام پاکستان کے فوری بعد اپنےخاندان کے…

کرینہ جان کی تین ماہ بعد دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں واپسی

لاہور۔اداکارہ کرینہ جان کی تین ماہ بعد دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں واپسی ہوئی ہے۔تفصیلات کےمطابق اداکارہ کرینہ جان حال ہی میں انگلینڈ میں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنےکےبعد واپس آئی تھیں اورچند روز آرام کرنے کےبعد دوبارہ سےشوبزسرگرمیوں کا سلسلہ شرو ع…

گلوکارہ رابی پیرزادہ نےامریکہ میں شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کرکےمیلہ لوٹ لیا

لاہور۔گلوکارہ رابی پیرزادہ نے امریکہ میں ہونے والےشو میں شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا۔ تفصیلات کےمطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ امریکہ میں ہونےوالےلائیو میوزیکل شو میں اپنےفن کامظاہرہ کیا۔شو میں پاکستانی،بھارتی اور مختلف…

مایا علی پی ایس ایل سیزن 4 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار رہیں گی

لاہور-معروف اداکارہ مایا علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 4 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار رہیں گی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک بار پھر سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کا…

اداکارہ فضاء علی نے گلوکاروں کی پیروڈی شروع کر دی

لاہور۔اداکارہ فضاء علی نے گلوکاروں کی پیروڈی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ فضاء علی کو گانے کا بھی شوق ہےاورانہوں نے آج کل اپنے ٹی وی شو میں مختلف گلوکاروں کی پیروڈی کرنی شروع کر دی ہے ۔فضاء علی نے شو کے دوران سلمیٰ آغا کی…

گلوکارہ فرحانہ ارشد اگلے ماہ یورپ میں پرفارم کرنے کیلئے جائیں گی

لاہور ۔گلوکارہ فرحانہ ارشد اگلےماہ یورپ میں پرفارم کرنےکیلئےجائیں گی۔گلوکارہ اپنے دورے کے دوران جرمنی،فرانس،بیلجیم،ڈنمارک سمیت سات ممالک میں ہونےوالےشوزمیں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ فرحانہ ارشد تین ہفتے تک یورپ میں پرفارم کرنے کے بعد…

ازدواجی زندگی سےخوش ہوں،اجازت ملی تو اچھےپراجیکٹ میں کام کرناچاہوں گی.صوبیہ خان

لاہور۔فلم،ٹی وی اوراسٹیج کی اداکارہ صوبیہ خان نےکہاہےکہ شادی سے پہلےلڑکی اپنی مرضی کی مالک ہوتی ہےمگرشادی کرنےکےبعد اسے اپنے شوہر کی تابع ہونا پڑتا ہے،میاں بیوی میں اچھی انڈر سٹینڈنگ ہو تو زندگی بڑے خوبصورت انداز میں گزرتی ہے۔ انہوں…

ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو آج ترکی میں انتقال کرگئیں

لاہور:ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو شدید علالت کے بعد آج ترکی میں انتقال کرگئیں۔اداکارہ کی بہن روبینہ یاسمین کےمطابق روحی بانو استنبول کےایک اسپتال میں زیرعلاج اور گذشتہ 10روز سےوینٹی لیٹرپرتھیں،رات گئےانکی طبیعت اچانک بگڑگئی اوروہ…

انڈسٹری سے دور نہیں ،کم کام کرنا ہی ترجیح ہے،آمنہ شیخ

کراچی۔ماڈل،اداکارہ و پروڈیوسر آمنہ شیخ نےکہاکہ اچھےکردار و کہانی میری ترجیحا ت میں شامل ہیں کم اورمعیاری ڈراموں اور فلموں میں کام کرنےکو ترجیح دے رہی ہوں،انڈسٹری سےدورنہیں ہوں،نئےٹیلنٹ کی تلاش میں ملک بھرمیں ہم نےدورے کیے۔ آمنہ شیخ…

پاکستان فلم انڈسٹری کے اچھے دن شروع ہو چکے.نیلم منیر

لاہور۔اداکارہ وماڈل نیلم منیر نےکہا ہےکہ فلم اورٹی وی کےمیڈیم میں کام کرنےوالےفنکاروں کو تقسیم کرنےکےبجائےاگرصرف پاکستانی سمجھاجائے تویہ زیادہ اچھا رہے گا۔ میڈیا سے گفتگوکرتےہوئےنیلم منیر نےکہاکہ اس وقت سب سےضروری بات یہ ہے کہ فلم اورٹی…