Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

خیبرپختونخواہ

خیبر پختونخواہ پولیس کے 1600جوانوں نےدہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہادت پائی

ھنگو ۔خیبر پختونخواہ پولیس کے1600جوانوں نےدہشت گردی کےخلاف جنگ میں شہادت پائی.خیبرپختونخواہ پولیس پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سےاحسن اندازمیں نمٹ رہی ہے،بدلتےحالات میں پولیس کی مشکلات میں اضافہ اورچیلنجز کی نوعیت بھی تبدیل ہوئی ہے،پولیس ٹرینگ…

مشال خان قتل کیس،وکلاء کےدلائل مکمل،عدالت نےفیصلہ16مارچ تک محفوظ کرلیا

پشاور۔پشاورکی انسداد دہشتگردی عدالت نےمشال خان قتل کیس کافیصلہ محفوظ کرلیاہے۔دونوں فریقین کےوکلانےاپنےدلائل مکمل کرلئےہیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت 46 گواہان اورمشال کےوالد کا بیان پہلے ہی ریکارڈ کرچکی ہے۔عدالت نےمختصرحکم میں کہاکہ کیس کافیصلہ…

قومی ہیرو عنایت اللہ خان المعروف ٹائیگر کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی

پشاور:2014 میں بارود ناکارہ بناتےہوئے ٹانگ گنوانےوالےقومی ہیروعنایت اللہ خان المعروف ٹائیگرکو مصنوعی ٹانگ لگادی گئی۔ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی جان کی پروا کیےبغیرپولیس کےبہادراہلکارنے2014میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بناتےہوئےاپنی ٹانگ گنوا دی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نےقبائلی اضلاع میں عدالتی نظام کےبعد جیلوں کی منظوری دےدی

پشاور-ذرائع کےمطابق محکمہ داخلہ نےحوالات کو سب جیل قراردینےکی سمری بھیجی تھی جسےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے منظورکرلیا جب کہ حوالات کو سب جیل قرار دینےکی منظوری صوبائی کابینہ سے بھی لی جائے گی۔ ذرائع نےبتایاکہ سمری کی منظوری کے بعد قبائلی…

افغان حکومت نےپناہ گزین متاثرین وزیرستان کو پاکستان واپس آنےسےروک دیا

کابل:افغان حکومت نےاپنےہاں پناہ گزین متاثرین وزیرستان کوپاکستان واپس آنےسےروکتےہوئےمختلف حیلےبہانوں سےانہیں تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔ افغانستان میں وزیرستان کےشہریوں اورمتاثرین کے گرد گھیرا تنگ کردیاگیا ہے۔دو صوبوں پکتیا اورپکتیکا میں…

حکومت نوازشریف کی صحت کےمعاملے پر سیاست سےگریز کرے،امیرحیدرخان ہوتی

پشاور۔عوامی نیشنل پارٹی کےصوبائی صدرامیرحیدرخان ہوتی نےسابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صحت کےحوالےسےتشویش کا اظہارکرتےہوئےکہا ہےکہ عوام فکرمند ہیں اورحکومت انتہائی اہم ایشو کوسنجیدہ لینےکیلئےتیارنہیں،اپنےایک بیان میں انہوں نےکہا کہ حکومت…

مردان: قاتل کو گرفتار کرنے کی کوشش میں نوجوان ٹریفک آفیسر قتل

مردان صوابی روڈ پرسکندری سٹاپ کے قریب 18 سالہ نوجوان مدثر ساکن کاٹلنگ پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ واردات کے بعد ملزم فرارہورہا تھا کہ اس دوران موقع پر موجود ٹریفک ٹکٹنگ آفیسر عطاءاللہ نے…

ثقافت مختلف ممالک اور اقوام کو آپس میں ملانےکیلئےایک پل کا کردار ادا کرتا ہے،عاطف خان

پشاور۔خیبرپختونخواہ کےسینئروزیربرائےثقافت وسیاحت محمد عاطف خان نےکہاہےکہ ثقافت مختلف ممالک اوراقوام کو آپس میں ملانے کےلئےایک پل کا کردارادا کرتاہے۔ثقافتی ترقی کےذریعےہی خطہ کےمما لک کےدرمیان موثراورمضبوط تعلقات قائم ہوسکتےہیں یہی وجہ ہے کہ…

افضل کوہستانی قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

ایبٹ آباد: خیبرپختونخوا حکومت نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار افضل کوہستانی قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے مزید بتایا کہ مرکزی ملزم سے کلاشنکوف اور کارتوس بھی…

خیبرپختونخوا اورقبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ایک ہی روز کرانےکا فیصلہ

پشاور:خیبرپختونخوا اور قبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ایک ہی روزکرانےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔تفصیلات کےمطابق 28 اگست کو بلدیاتی ادارےتحلیل ہونےکےبعد الیکشن کمیشن کی جانب سے120روز کے اندر نئےبلدیاتی انتخابات کرائےجائیں گےجبکہ صوبائی حکومت نے…