Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

جلد مختلف شہروں میں چھ سائنس پارک قائم کئےجائینگے.اعظم خان سواتی

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم خان سواتی نےکہاکہ کوئی قوم سائنس و ٹیکنالوجی اورتحقیق میں پیشرفت کےبغیر ترقی نہیں کرسکتی،جلد ملک کےمختلف شہروں میں چھ سائنس پارک قائم کئے جائینگے،ہمیں سائنس کے مثبت امیج کو اجاگر،دنیا میں امن و…

مریخ پرخلائی مخلوق موجودہے،امریکی خلائی ادارے ناساکا دعویٰ

واشنگٹن۔امریکی خلائی تحقیقاتی ادارےناسا نےدعویٰ کیاہےکہ مریخ پر ایلین( خلائی مخلوق)موجود ہیں۔انکےقدموں کے نشان مل گئے ہیں۔ ناسا کی جانب سے مختلف تصاویر جاری کی گئی ہیں جس میں دکھایا گیاہےکہ مریخ کی سطح پر قدموں کےنشان موجود ہیں۔ یہ ایلین…

مشن پرواز روسی ایئرپورٹ پر حراست میں لیے گئے فخرعالم کو نیا ویزہ مل گیا

کراچی۔مشن پرواز کے دوران روس کے ایئرپورٹ پر ویزہ ایکسپائر ہونےکی بناءپرحراست میں لیےگئےپاکستانی فنکارفخر عالم کو نیا ویزہ مل گیا، جس کے بعد وہ اپنے اگلے پڑاؤ کی جانب گامزن ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ٹی وی اداکار فیصل قریشی نے گزشتہ روز فیس بک…

سینیٹ کمیٹی کی پی ٹی اےکو 20 اکتوبر سےموبائل فون بلاک نہ کرنےکی ہدایت

سِمز کو ریگولیٹ کرنا سروس پرووائڈرز کا کام ہے، پی ٹی اے اپنے کھاتے میں کیوں ڈال رہا ہے؟ رحمن ملک,,ایک سم 10بار رجسٹرڈ کرکے کیوں دی جاتی ہے؟موبائل کمپنیوں کو ذمہ داری دی جائے تاکہ انہیں پکڑا جائے,آئی ایم ای آئی کو دنیا بھر میں ٹریس کیا جا…

حکومت نےکٹ موبائل پر پابندی لگادی،ماہانہ 8 لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہونگے

کراچی۔حکومت کی جانب سے کٹ موبائل کے کاروبار پر پابندی کے بعد ماہانہ آٹھ لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہوسکیں گے۔ تاجروں کے مطابق کٹ موبائل پر ٹیکس دینے کو تیارہیں لیکن زیادہ ٹیکس لگنے کی وجہ سے غیرقانونی کاروبار پنپتا ہے۔ موبائل کٹ…

گوگل نےصارفین کےان باکس تک رسائی دینےکااعتراف کرلیا

کیلیفورنیا۔دنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن گوگل نےصارفین کے تھرڈ پارٹیز کمپنیوں کوان باکس تک رسائی دینےکا اعتراف کرلیا۔ گوگل نےاس بات کی تصدیق امریکی قانون دانوں کولکھےگئےایک خط میں کی ہےجس میں گوگل نےوضاحت کی ہےکہ تھرڈ پارٹی ڈیولپرز جی میل…

پی ٹی سی ایل نے اپنا Charji 4G LTE نیٹ ورک اپ گریڈکر دیا

اسلام آباد۔صارفین کوتیز رفتار اور مسلسل انٹرنیٹ کی فراہمی کے سلسلے میں پی ٹی سی ایل نے کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی ، اور پشاور میں اپنے چارجی 4G ایل ٹی ای (Charji 4G LTE) نیٹ ورک میں اہم اپ گریڈیشن کی ہے۔ 3G سے 4G پر منتقلی کے بعد…

سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئےواضح روڈ میپ کی ضرورت ہے،سینیٹ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد.سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی نے سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئےجی ڈی پی میں اضافے،سیکرٹری کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دے جامع رپورٹ تشکیل دینےکی سفارش کی ہے،کمیٹی نے ہر ادارے سےعلیحدہ علیحدہ بریفینگ لینے کا بھی…

دو بہنوں ارم مسعود ،مریم مسعودنےایک ساتھ بوئنگ777 طیارہ اڑا کرنئی تاریخ رقم کردی

اسلام آبادف-گزشتہ دنوں پی آئی اے کی دو پائلٹ بہنوں نے ایک ہی وقت میں بوئنگ 777 طیارہ اڑا کر نئی تاریخ رقم کر دی یہ کارنامہ مریم مسعود اور ارم مسعود نے چند دن پہلے انجام دیا۔ سول ایوی ایشن کی تاریخ میں ایسے پہلی بار ہوا ہے کہ دو سگی بہنوں…

چین: 98 سالہ قدیم عمارت کو 90 ڈگری کے زاویئے پر گھما دیا گیا

بیجنگ: چین میں ایک 98 سالہ قدیم عمارت کو اُس کے اصل مقام سے 54 میٹر کے فاصلے پر 90 ڈگری کے زاویئے پر گھما کر رکھ دیا گیا۔ چائنا گلوبل ٹیلیویژن نیٹ ورک (سی ٹی جی این) کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کی گئی ایک ٹائم لیپس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا…