Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

قومی خبریں

نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان اورانکی حکومت ذمہ دار ہو گی۔شہباز شریف

لاہور:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراورسابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےوزیراعظم اورحکومت کو خبردارکیاہےکہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان اور ان کی حکومت ذمہ دار ہو گی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورمسلم لیگ(ن)کےصدر…

نیوزی لینڈ میں دہشت گردی:دفتر خارجہ نےلاپتا 9پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد سے لاپتا پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے 9 پاکستانیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ ترجمان نےبتایاکہ واقعےکےبعد سےذیشان رضا اپنے والد اور…

عافیہ صدیقی حساس معاملہ ہے اس پر خاموشی اختیار کی جائے۔وزیرخارجہ

ملتان:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہےکہ پاکستان نےعافیہ صدیقی کی رہائی کےلیےبہت کوششیں کی ہیں لیکن امریکا کا قانون آڑے آجاتا ہےجبکہ عافیہ صدیقی حساس معاملہ ہے اس پر خاموشی اختیار کی جائے۔ ملتان میں میڈیا سےبات کرتےہوئےوزیرخارجہ شاہ…

کرائسٹ چرچ حملے میں ایبٹ آباد کا باپ اور بیٹا بھی شہید

نیوزی لینڈ میں مساجد پر انتہاپسندوں کی دہشتگردی کے دوران دوسروں کی جان بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پاکستانی نعیم راشد کو ہیرو قرار دیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر فائرنگ کرکے 49 مسلمانوں کو شہید کرنے کے…

کرائسٹ چرچ حملوں کےبعد 5 پاکستانی لاپتا ہیں، دفتر خارجہ  

اسلام آباد-ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ حملوں کےبعد 5 پاکستانی لاپتا ہیں۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں مساجدپرحملوں میں 4 پاکستانی زخمی ہوئےہیں۔ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ لاپتہ پاکستانیوں سے…

بھارت نے دوستی قبول نہ کی تو یہ ہاتھ مکا بھی بن سکتا ہے۔وزیر خزانہ 

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بھارت کےساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں تاہم بھارت نے دوستی قبول نہ کی تو یہ ہاتھ مکا بھی بن سکتا ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھاکہ پاکستان تمام…

مسلمانوں کی جائزسیاسی جدوجہد کو نقصان پہنچانےکےلیے نیوزی لینڈ واقع کیاگیا۔وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نےاپنے ٹوئٹر بیان میں کہاکہ کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ ہمارے اس مؤقف کی تصدیق کرتا…

سابق ممبراسٹیٹ سی ڈی اے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے خودکشی کرلی

اسلام آباد: سابق ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر  نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی لاش ڈپلومیٹک انکلیو میں ان کے فلیٹ پر پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ گزشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب) ایگزیکٹو…

وزیراعظم نےگورنرپنجاب کو اراکین اسمبلی پنجاب کی تنخواہوں کی سمری پر دستخط کرنےسےروک دیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےگورنرپنجاب محمد سرورکو اراکین اسمبلی پنجاب کی تنخواہوں کی سمری پر دستخط کرنے سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان نےاراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اورمراعات میں اضافےکی سمری روکنےاورگورنرپنجاب کو سمری پردستخط…

وزیراعظم عمران خان نےسیاحت کے فروغ کےلیےآن لائن ویزا کا اجرا کردیا۔

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےسیاحت کے فروغ کےلیےآن لائن ویزا کا اجرا کردیا۔اسلام آباد میں نئی ویزا پالیسی کےاجرا کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم عمران خان نےکہاکہ وزارت داخلہ آن لائن پالیسی بنانےکےلیےمبارکباد کی مستحق ہے،اس سےغیرملکی…