Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

پشاور سٹی

ناغہ کے دنوں میں پکے ہوئے گوشت کی فروخت کی اجازت

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے ہوٹلوں کو ناغہ کے دنوں میں پکا ہوا گوشت فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔پشاور کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق چیف سیکریٹری خیبرپختون خوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے ناغہ کے دنوں میں پکا گوشت…

خیبر میڈیکل کالج کے طالبعلم کی خودکشی: معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

6 فروری کی شب خیبر میڈکل کالج  کے ہاسٹل میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا چراغ گل کرنے والے طالب علم کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیاہے۔ اس کے والد کا کہنا ہے کہ ان کا  بیٹا خودکشی نہیں کرسکتا اور اس بات میں کوئی…

نشترہال میں 20 کروڑ روپے کی لاگت سے آرٹ گیلری قائم کی جائیگی،محمدعاطف خان

پشاور۔خیبر پختوخوا کےسینئر وزیرمحمد عاطف خان نےکہاہےکہ پشاورنشتر ہال میں20کروڑ روپےکی لاگت سےآرٹ گیلری قائم کی جائیگی جس کی ماسٹرپلان تیارکرنے پرکام جاری ہے،اسکےعلاوہ ڈی آئی خان اورمردان میں کلچرل کمپلیکس سمیت تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرمیں…

پشاور میں 800 سال پرانا قیمتی مجسمہ بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور میں 800 سال پرانا قیمتی مجسمہ بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔  پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ نامعلوم ملزمان کسی بھی وقت کروڑوں روپے مالیت کے قیمتی نوادرات قریبی اضلاع سے پشاور اسمگل کرنے…

پشاور میں میڈیکل کالج کےطالبعلم کی مبینہ خودکشی

پشاور: خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاورمیں خیبر میڈیکل کالج کے سال آخر کے طالبعلم تحسین انجم نے خود کشی کرلی۔مردان کے رہائشی خیبر میڈیکل کالج کے سال آخر کے طالبعلم کی خود کشی پر تاحال کسی نے کوئی سنجیدہ نوٹس نہیں لیا۔ یونیورسٹی کے…

پشاور: گھرمیں آگ لگنے سے 5افرادجھلس کر زخمی

پشاور کے علاقے نوتھیہ میں گیس لیک ہونے سے گھرمیں آگ لگ گئی جس کے باعث 5افرادجھلس کرزخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ریسکو 1122 کے مطابق نوتھیہ میں واقع ایک گھر میں صبح سویرے اچانک آگ بھڑک اٹھی، آتشزدگی کے باعث 5 افراد…

پشاور: سائبر کرائم کے مجرم کو 8 سال قید کی سزا

پشاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سائبر کرائم کے مجرم کو 8 سال قید کی سزا سنادی۔مجرم احسن شیراز کو ایڈیشنل سیشن جج کلثوم اعظم نے سزا سنائی۔مجرم پر سزا کے ساتھ 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ احسن شیراز نے سماجی رابطے کی ویب…

پشاورکے قریب فورسز کا آپریشن، مشتبہ دہشتگرد گرفتار: آئی ایس پی آر

پشاور: سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب آپریشن کرکے مشتبہ دہشتگرد گرفتار کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب ترناب فارم جھگڑا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں ایک مشتبہ دہشتگرد کو…

فرانس کا بی آر ٹی کیلئے صوبائی حکومت کو 19 ارب 50 کروڑ روپے کا قرضہ

فرانس بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کو 19 ارب 50 کروڑ روپے قرض فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں فرانس کے سفارت خانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت فرانس بی آر ٹی منصوبے کے لیے 130 ملین یورو قرضہ دے گی۔ اس سلسلے میں…

پشاور: باڑہ امن کمیٹی کے سربراہ ملک میر عالم کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

پشاور سٹی پٹرولنگ فورس نے باڑہ سپاہ امن کمیٹی کے سربراہ ملک میر عالم کو کو قتل کرنے میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ہفتہ کے روز…