Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

کھیل

نیوزی لینڈ پرامن ملک ‘لوگ پیار کرنیوالے ہیں’شاہد خان آفریدی

کراچی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ پرامن ملک 'لوگ پیارکرنیوالے ہیں'دنیا کو مشترکہ طور پر نفرت روکنی چاہیے'دہشتگر دی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ جمعہ کو سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے بیان میں سابق…

کھیل کو سیاست سے بالاتر ہونا چاہئے۔ترجمان پاک فوج

راولپنڈی-ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورکاکہناہےکہ شائقین کرکٹ یقیناًپی ایس ایل فائنل میں فوجی ٹوپیاں اورشرٹس پہن کرآنا چاہتے ہیں لیکن کھیل کو سیاست سے بالاترہوناچاہئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترجمان پاک فوج…

پاکستان سپرلیگ4 کا پلےآف مرحلہ”کل”سےشروع ہوگا

کراچی.پاکستان سپرلیگ4 کا پلےآف مرحلہ کل سےشروع ہوگا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،اسلام آباد یونائٹڈ،پشاورزلمی اورکراچی کنگزکی ٹیمیں اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔پشاور زلمی نے گروپ مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ زلمی نے10میچ کھیل کر14پوائنٹس حاصل…

پشاور زلمی نےکراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی

کراچی:پاکستان سپرلیگ کےچوتھےایڈیشن کے30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی۔نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور کی جانب سےکامران…

ڈیرن سیمی کو پاکستان میں ایک بارپھرخوش آمدید کہتےہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف نےمزارقائد پرحاضری دینےاوربانی پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنےپرپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنےپشاورزلمی کےکپتان ڈیرن سیمی کےنام ٹوئٹر…

پاکستان سپر لیگ:کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

کراچی:پاکستان سپر لیگ فور کے28 ویں میچ میں کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کی جانب…

کراچی:شہر قائد میں پی ایس ایل 4 کا میلہ سج گیا,شائقین کےلیےاسٹیڈیم کےدروازے کھل چکے

کراچی:شہر قائد میں پی ایس ایل 4 کا میلہ سج گیا ہےاورشائقین کےلیےنیشنل اسٹیڈیم کےدروازے کھل چکےہیں۔پی ایس ایل 4 آج باضابطہ طور پر وطن واپس آگئی ہے، اس حوالے سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدِ…

پاکستان کاآئی سی سی سےبھارتی کرکٹ ٹیم کےآرمی کیپ پہننےپرنوٹس لینے کا مطالبہ

سکھر:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)سےبھارتی کرکٹ ٹیم کےآرمی کیپ پہننےپرنوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ سکھرمیں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہاکہ’یہ لب ولہجہ الیکشن تک مودی کی مجبوری…

خوشی ہےغیر ملکی کھلاڑی کراچی آرہے ہیں،ماہرہ خان

اسلام آباد۔پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان نےکہاہےکہ خوشی ہےغیرملکی کھلاڑی کراچی آرہےہیں۔ماہرہ خان نےٹوئٹر پیغام کےذریعے بتایاکہ وہ بہت خوش ہیں کہ بین الاقوامی کھلاڑی بھی انکےشہرکراچی تشریف لارہےہیں۔ماہرہ نےکہاکہ پاکستان کی سرزمین پرمیچ…

پاکستان سپرلیگ میچوں کی میزبانی کےلیےنیشنل اسٹیڈیم کی تیاریاں مکمل ہوگئیں

کراچی۔پاکستان سپرلیگ میچوں کی میزبانی کےلیےنیشنل اسٹیڈیم کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔براڈ کاسٹرز نےاسپائیڈر کیم نصب کردیے۔چوکوں چھکوں کی برسات دیکھنےکیلئےباؤنڈری کوچھوٹا کردیاگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کامیلہ شروع…