Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

افغانستان:امریکی بمباری اورگرفتاریاں،بچوں وخواتین سمیت 19 شہری جاں بحق،9زخمی، 14گرفتار

قندہار۔ امریکی اوراتحادی فوجیوں کی مختلف کارائیوں میں بچوں اورخواتین سمیت19شہری جان بحق ہوگئےہیں جبکہ تفصیلات کے مطابق جمعرات کےرات امریکی فوجیوں نے پورنا بازار کے علاقے میں سویلین آبادی پر بمبار کی،جس سے9 بچے،ایک بوڑھا شخص،4 خواتین اور 2 جوان  جانبحق ہوگئے جبکہ پانچ شہری زخمی ہوئے۔

ایک اوررپورٹ کےمطابق امریکی وافغان نیشنل آرمی کےکمانڈوز نے بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب صوبہ لوگر ضلع برکی برک کے پنڈی گاؤں پر چھاپہ مارایک مدرسے کی تلاشی کے لینے کے بعد 3 طلبہ کو مار دیا جبکہ 4 کو زخمی کردیے۔

دریں اثناء صوبہ پکتیا ضلع زازئی آریوب کے شیرختل گاؤں پر امریکی اتحادی فوجیوں نے شدید بمباری کی،جس کے نتیجے میں 3 خواتین زخمی اور 14 افراد کو حراست میں لیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.