Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی رکوانےکیلئےکردار ادا کرے.پاکستان

بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے ڈاکٹر محمد فیصل کا بیان

اسلام آباد۔دفتر خارجہ کےترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے انسانی حقوق بارےاقوام متحدہ کےہائی کمشنر پر زوردیاہےکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی رکوانےکیلئےاپنا کردارادا کرے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میںانہوں نےکہاکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام جاری رکھےہوئے ہے۔

انہوں نےکہاکہ قابض بھارتی فوج نےوحشیانہ قتل عام کی کارروائیوں میں شوپیاں میں ذہنی طورپرمعذورایک شخص رئیس وانی کوشہید کردیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.