Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے، شہباز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پربیان جاری کیا ۔ شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن طویل مدت سے تاخیر کا شکار فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے۔

” rel=”noopener” target=”_blank”>

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن سے درخواست کرتا ہوں کہ طویل عرصے سے التوا کے شکار پی ٹی آئی کے غیر ملکی فنڈنگ کیس پر فیصلہ سنائے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ ملکی اداروں پر مسلسل شرمناک حملوں کے باوجود عمران نیازی کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔ عمران خان کو ملے ہوئے استثنیٰ نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.