Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

آئی ایم ایف کے وفد کو نیپرا ہیڈکوارٹرز میں پاور سیکٹر پر بریفنگ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے وفد نے اسلام آباد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد نے نیپرا کے چیئرمین طارق سدوزئی سے ملاقات کی جنہوں نے وفد کو پاور سیکٹر کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔
آئی ایم ایف کا وفد دو مرحلوں میں پاکستانی حکام کیساتھ مالیاتی پیکج پر مذاکرات کیلئے 6 نومبر کو پاکستان پہنچا، مذاکرات 20 نومبر کو اختتام پذیر ہونگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.