Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

اپوزیشن ہماری شرائط مان لےاپوزیشن میں آنےکےلیےتیار ہیں،اختر مینگل کی پیشکش

اسلام آباد۔بی این پی کےسربراہ اختر مینگل نےاپوزیشن اتحاد میں شمولیت کےلیےاپنی شرائط رکھ دیں۔پیپلزپارٹی کےوفد نےجمعہ کو اختر مینگل کی رہائش گاہ پران سےملاقات کی وفد میں فرحت اللہ بابر،نیئربخاری اورخورشید شاہ شامل تھےجبکہ بی این پی کے آغا حسن بلوچ اور ہاشم نوتی زئی بھی شامل تھے ۔ وفد نے بی این پی مینگل کو بجٹ کے موقع پر حکومت کو ووٹ نہ دینے پر درخواست کی۔

اختر منگل نےکہاکہ میرےمطالبات کی حمایت کےلیےمعاہدہ کیاجائے۔اختر مینگل نےکہاکہ حکومت نےہمارےمطالبات پرکوئی پیش رفت نہیں دکھائی۔

انہوں نےکہاکہ ہم نےحکومتی اتحاد میں شمولیت کےلیےوزارتیں یا کوئی فائدہ نہیں لیا۔اختر مینگل نےکہاکہ اپوزیشن ہماری شرائط مان لے اپوزیشن میں آنے کے لیے تیار ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.