Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ایبٹ آباد:البدر مسجد کےمدرسہ کےکمرے میں گیس بھر جانےسے23 بچےبےہوش

ایبٹ آباد: البدر مسجد کے مدرسہ کے کمرے میں گیس بھر جانے سے 23 بچے بے ہوش۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آبادکے  البدر مسجد  میں واقع  مدرسے رات کو گیس بند ہونے کی وجہ سے 23 طالب علم بچے بے ہوش ہوگئے ۔ مقامی ہسپتال ذرائع کے مطابق بچوں کو صبح کے وقت ہسپتال لایا گیا جن کو طبی امداد فراہم کی گئی ۔ 23 بچوں میں دو بچوں کی حالت خراب بتائی جاتی ہے جبکہ 21 بچوں کو طبعی امداد کے بعد گھر منتقل کیا گیا، بے ہوشی کی وجہ رات کو گیس ہیٹر کی بندش سے گیس لیکیج تھی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.