Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ایتھوپیا کے آرمی چیف سیارمیکونین کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

ادیس ابابا:ایتھوپیا کے آرمی چیف سیار میکونین کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے پرگولی مار کر قتل کردیا گیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارےکےمطابق افریقی ملک ایتھوپیامیں بغاوت کی کوشش کی گئی ہےاورآرمی چیف کی جانب سےحکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنےپرانہیں گولی مارکرقتل کردیاگیا۔فوجی سربراہ پرانکےآفس میں حملہ کیاگیاجس کےنتیجےمیں انکےمشیربھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

حکومتی حکام کاکہنا ہےکہ ایتھوپیا کی 9 ریاستوں میں بغاوت کی ناکام کوشش کی گئی ہےاورحملےکےبعد ایتھوپیاکی فوج کےچیف آف اسٹاف سےمتعلق کوئی اطلاع نہیں آئی جبکہ ایتھوپیا میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.