Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ گھریلو سیلنڈ 23روپے مہنگا

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1361روپے مقرر کی گئی ہے.نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد۔اوگرا نےایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ کردیاہےجس کے باعث گھریلو سیلنڈر23روپے مہنگا ہوگیا۔

جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کےمطابق ایل پی جی کی فی کلو قیت میں2روپےکا اضافہ کردیاگیا جسکےباعث ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 23 روپے مہنگا ہوگیا۔

نوٹیفیکیشن کےمطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 115روپےفی کلو مقررکی گئی ہےجبکہ ایل پی جی کےگھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 1361روپے مقرر کی گئی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.