Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ایل پی جی کی قیمت میں15روپےفی کلو کمی کی منظوری

اسلام آباد: اوگرا نے نومبر کے مہینے میں ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کی منظوری دے دی۔

اوگرا کے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کےبعد ایل پی جی فی کلو142روپےکی بجائے15روپے کمی کےبعد 127روپےفی کلو میں فروخت ہوگی جبکہ گھریلو سیلنڈر165 روپےکمی کےبعد 1509روپےاورصنعتی سلنڈر 672 روپےکم ہو کر5805روپے کا ہو گیا ہے۔

قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم نومبر سے ہی ہو گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.