Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بلوچستان میں کوسٹ گارڈزنےکروڑوں روپے مالیت کی کرسٹل آئس پکڑ لی

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان میں کارروائی کرکے کرسٹل آئس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق مشکوک گاڑی سے 75 کلوگرام اعلی کوالٹی کرسٹل آئس برآمد ہوئی جب کہ کارروائی میں ایک اسمگلر کو بھی حراست میں لیا گیا۔ برآمد کرسٹل آئس بیرون ملک اسمگل کی جانی تھی جس کی عالمی منڈی میں مالیت 6 لاکھ ڈالر یعنی 8 کروڑ پاکستانی روپوں سے زائد ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.