Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بھی طالبات اور اساتذہ کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کردی

مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی حجاب پرپابندی کی مذمت شدید مذمت

سرینگر(بین الاقوامی میڈیا) بھارت نے اپنی متعدد ریاستوں کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی طالبات اور اساتذہ کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کردی ۔
کشمیری میڈیا کے مطابق  بارہ مولا کے ایک سکول میں طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔
اسکول کی جانب سے جاری کئے گئے سرکلر میں طالبات اوراساتذہ کواسکول کی حدود میں حجاب نہ پہننے کی ہدایات دی گئیں۔

مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی حجاب پرپابندی کی مذمت شدید مذمت
مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی حجاب پرپابندی کی مذمت شدید مذمت

کی ہے ۔

محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی کوسمجھ لینا چاہیے کہ یہ بھارت کی کوئی ریاست نہیں۔ جہاں مسلمانوں لڑکیوں اورخواتین کوزبردستی حجاب لینے سے روکا جائے۔ مقبوضہ کشمیرکی لڑکیاں اورخواتین حجاب پرپابندی برداشت نہیں کریں گی۔
واضح رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک سمیت مختلف ریاستوں میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.