Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستان ہاکی ورلڈ کپ سے باہر

بھونیشور: ہاکی ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔بھارتی شہر بھونیشور میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد پانچ صفر سے شکست دیدی۔ بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ میں ایک بھی میچ نہیں جیتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.