Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

تعلیم و صحت

ڈاکٹر طاہر شمسی کو کورونا کے علاج کیلئے پیسو امیونائزیشن کا طریقہ استعمال کرنے کی اجازت

وائرس سے بچنے کے لیے پیسیو امیونائزیشن کا طریقہ 100 سال سے رائج ہے

سندھ حکومت نے ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے پیسیو امیونائزیشن (Passive Immunization) کا طریقہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ منظوری کے بعد اب حکومت کے ساتھ بیٹھ کر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ چند روز قبل ماہر امراض خون ڈاکٹرطاہرشمسی نے تجویز دی تھی کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے پیسیو امیونائزیشن (Passive Immunization)کرائی جائے۔…

کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

آسٹریلوی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا بھر میں پھیلنے والی عالمی وبا کورونا  کی ویکسین تیار کرلی ہے۔  ایس اسپائک نامی ویکسین کوئنز لینڈ یونیورسٹی کے تین سائنسدانوں نے تیار کی ہے جسے آزمائشی مرحلے میں چوہوں پر آزمایا جا رہا ہے جب کہ  اگلے مرحلے میں انسانوں پر آزمایا جائے گا۔  ماہرین کا کہنا ہےکہ ویکسین کی تیاری پر 20 سے 30 لاکھ ڈالر لاگت آئے گی اور بڑے پیمانے پر اس کی پیداوار چیلنج…

خوف کی علامت ’کورونا وائرس‘ کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق کورونا وائرسز ایک سے زائد وائرس کا خاندان ہے جس کی وجہ سے عام سردی سے لے کر زیادہ سنگین نوعیت کی بیماریوں، جیسے مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈروم (مرس) اور سیویئر ایکیوٹ ریسپائریٹری سنڈروم (سارس) جیسے امراض کی وجہ بن سکتا ہے۔ یہ وائرس عام طور پر جانوروں کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر سارس کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ یہ بلیوں کی ایک خاص نسل…

جسٹس ریٹائر ڈ محمد داود خان نے نواب اللہ نواز خان چیئر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

گو مل یونیورسٹی کے اکیڈمک کونسل اور سنڈی کیٹ کی منظوری کے بعد اس چیئر کا قیام عمل میں لا یا گیا ہے جس کیلئے جسٹس ریٹا ئر ڈ محمد داود خان نے بلا معاوضہ اپنی خدمات کی پیش کش کی

جسٹس ریٹائر ڈ محمد داود خان کی سر پرستی اور تجربے سے نواب اللہ نواز لا ء کالج کے اساتذہ اور طلباء سب مستفید ہوںگے،پرنسپل لاء کالج ڈاکٹر عائشہ رسول

اسلام آباد میں سینکڑوں بچےبنیادی تعلیم سےمحروم،5سے16سال تک کےہزاروں بچوں کامستقبل تاریک ہونےکاخدشہ

تعلیمی ایمرجنسی ہونےکےباجود بچےسکول جانے کوتیارنہیں،وفاقی وزارت تعلیم نےمختلف سماجی اداروں کےاشتراک سےاب تک10ہزار سےزائد بچےسکولوں میں داخل کروادیے

اسلام آباد۔اسلام آباد میں سینکڑوں بچےبنیادی تعلیم سےمحروم،5سے16سال تک کےہزاروں بچوں کامستقبل تاریک ہونےکاخدشہ،تعلیمی ایمرجنسی ہونےکےباجود بچےسکول جانےکوتیارنہیں،وفاقی وزارت تعلیم نےمختلف سماجی اداروں کےاشتراک سےاب تک10ہزار سےزائد بچے سکولوں میں داخل کروادیے۔ اس وقت پاکستان میں سکول جانےوالی عمروں کے2کروڑ28لاکھ40ہزار بچےسکولوں سےباہرہیں،بلوچستان کے23لاکھ بچےتعلیم سے محروم،تعلیمی ایمرجنسی…

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ای ٹرانسفر ایپ متعارف کرادی

مشیرتعلیم خیبرپختونخوا ضیا اللہ بنگش اورصوبائی وزیر خزانہ تیمورسلیم جھگڑانےای ٹرانسفرپالیسی کےتحت بنائی گئی ایپ کا افتتاح کردیا ای ٹرانسفرپالیسی سےایجوکیشن سسٹم میں شفافیت آئےگی اوررشوت کلچر کامکمل…

پشاور۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوانےای ٹرانسفرایپ متعارف کردی۔مشیرتعلیم خیبرپختونخواضیااللہ بنگش اورصوبائی وزیرخزانہ تیمورسلیم جھگڑانےای ٹرانسفرپالیسی کےتحت بنائی گئی ایپ کا افتتاح کردیا،محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نےای ٹرانسفر پالیسی لانچ کردی، اب اساتذہ گھر بیٹھے موبائل سےتبادلوں کےلیےاپلائی کرسکیں گےجبکہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں اساتذہ کےتبادلےہوں گےمیرٹ پرہوجائینگے۔ تقریب سےمشیرتعلیم…

پاکستان اورجاپان نےصحت کےشعبےمیں دوارب روپےکےمنصوبے پردستخط کردیئے

پاکستان اورجاپان نےصحت کےشعبےمیں دو ارب روپےکےمنصوبےپردستخط کردیئے,سیکرٹری اقتصادی امورڈویژن نوراحمد اورجرمن ڈیویلپمنٹ بینک کےکنٹری ڈائریکٹروولف گینگ مویلرنےمعاہدےپردستخط کئے,معاہدےکےتحت جرمنی گلگت…

اسلام آباد۔پاکستان اورجاپان نےصحت کےشعبےمیں دوارب روپےکےمنصوبے پردستخط کردیئےہیں۔جمعرات کوجاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ سیکرٹری اقتصادی امورڈویژن نوراحمد اورجرمن ڈیویلپمنٹ بینک کےکنٹری ڈائریکٹر وولف گینگ مویلرنےمعاہدے پردستخط کئے،معاہدے کے تحت جرمنی گلگت بلتستان اورخیبرپختونخواہ میں صحت کےمنصوبوں کیلئےایک کروڑ بیس لاکھ یورو کی گرانٹ فراہم کریگا۔ اعلامیہ کےمطابق معاہدہ پردستخط کےموقع پر وزیراقتصادی…

فرنٹیئرفاونڈیشن نے2019کی6ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

پشاور۔فرنٹیئر فاونڈیشن 2003 سے پشاور،کوہاٹ اور سوات مراکزمیں3500 سےزائد تھیلیسیمیا،ہیموفیلیااوربلڈ کینسرکےمریضوں کو مفت علاج معالجے کی تمام سہولیات فراہم کررہا ھے. • 2019 میں 6 ماہ کی کارکردگی کے اعداد وشمار کےمطابق فرنٹیئر فاونڈیشن کی فری او پی ڈی میں ماہرڈاکٹروں نےکل 5700 مریضوں کا مفت معائنہ کیا. • 2019 کے پہلے 6 ماہ میں تھیلیسیمیا کے 28 مریض اور ہیموفیلیا کے 13 مریض رجسٹر کئےگئے. • فرنٹیئر…

سوات میں زرعی یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ

پشاور۔صوبائی حکومت نے سوات میں زرعی یونیورسٹی کے قیام کا باضابطہ فیصلہ کرلیا ہے اور اس مقصد کیلئے مینگورہ کے قریب تختہ بند کےمقام پرزرعی تحقیقی ادارہ کی عمارت اوروسیع رقبےکوزیراستعمال لانےاوربہار2020ء سےکلاسزکےاجراء کافیصلہ بھی کیاہےیہ ادارہ پہلےہی زرعی تحقیق کےعلاؤہ بی ایس اورایم ایس تک جامعات کےطلبہ وطالبات کوزراعت کےمختلف شعبوں میں عملی مہارت کی سہولیات مہیاکررہاہےاس ضمن میں زرعی تحقیقی ادارہ…

ملک میں 30ہزار رجسٹرڈ مدارس میں سائنس،انگریزی بھی پڑھانےکا فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نےکہاہےحکومت ملک میں قائم 30ہزارمدارس کورجسٹرڈ کرےگی جہاں انگریزی،حساب اورسائنس بھی نصاب کاحصہ ہوںگے۔میڈیا کےمطابق شفقت محمود نےکہاکہ حکومت مدارس میں زیرتعلیم بچوں کےامتحانات منعقد کرےگی اورپہلا بیچ اگلے جون تک متوقع ہے۔ وفاقی وزیر نےکہاکہ پاکستان میں قائم مدارس پرالزام لگایاجاتا ہےکہ یہاں نفرت کو ہوادی جاتی اور یہ دہشت گردوں کی نرسری'ہیں۔انہوں نےکہاکہ کسی…