Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

جعلی اکائونٹس کیس،نیب نےسابق صدرآصف علی زرداری کو29مئی کو طلب کرلیا

سابق صدر کو پاور پراجیکٹس، غیر قانونی ٹھیکوں کے کیس میں طلب کیا گیا، بلاول بھٹو کو بھی 29کو طلب کر رکھا ہے،رپورٹ

اسلام آباد۔جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نےآصف زرداری کو29مئی کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرزپیش ہونےکی ہدایت کی۔

ذرائع کےمطابق سابق صدر کوپاورپراجیکٹس،غیرقانونی ٹھیکوں کےکیس میں طلب کیاگیا،آصف زرداری کابیان نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیش ٹیم ریکارڈ کریگی۔

23مئی کونیب طلبی پرآصف زرداری نےعدم پیشی کیلئےدرخواست بھجوائی تھی،نیب نےبلاول بھٹو زرداری کوبھی29مئی کوطلب کررکھا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.