Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

سینیٹ اجلاس کل ہوگا

ایوان میں اہم قومی اور بین الاقوامی مسائل پر بحث کی جائیگی

اسلام آباد۔سینیٹ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا۔تفصیلات کےمطابق سینیٹ کا اجلاس کل منگل کوڈھائی بجےسہ پہر شروع ہوگا،سینیٹ اجلاس اپوزیشن جماعتوں کی ریکوزیشن پر بلایا گیا،ایوان میں اہم قومی اوربین الاقوامی مسائل پربحث کی جائےگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.